چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 97 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 97

94 سے تشبیہ دی ہے۔چنانچہ حضرت جابربن عبداللہ انصاری سے مری ہے۔" سمعت رسول الله يقولُ انّ ذَا القرنين كان عبدا صالحا۔۔۔بلغ المشرق والمغرب و انّ الله تبارك وتعالى سيجزى سنته في القائم من ولدى يبلغه شرق الارض وغربها اتذكرة لكمال بحواله النجم الثاقب از مولانا عبد الغفور حقه أول من حصہ دوم تصنیف ۱۲۰۷ هو مطبع احمدی پیلینز ناه) ترجمہ : حضرت جابر بن عبداللہ انصاری بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت کی زبان مبارک سے شنا کہ حضور نے فرمایا ذوالقرنین ایک نیک بندہ تھا جو شرق و غرب تک پہنچا۔اللہ تعالیٰ اس کی پر سنت دوبارہ میرے فرزند مهدی موعود کے ذریعہ سے جاری کردے گا جو اس کے پیغام کو زمین کے مشرق و مغرب تک پہنچا دے گا۔اس پیش گوئی کے عین مطابق حضرت مہدی موعود علیہ السلام نے ۱۳۲۷ اگست ۶) میں یہ دھوئی فرمایا کہ یہ موجود ذوالقرنین آپ ہی ہیں کیونکہ قرن عربی زبان میں صدی کو کہتے ہیں اور میری پیدائش اور میرا ظہور ہر ایک مذہب کی صدی میں صرف ایک صدی پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ دو صدیوں میں اپنا قدم رکھتا ہے۔دلیکچر لاہور ماہ حاشیہ جہاں تک