چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 93
۹۳ موعودم و کلیه ماثور آمدم حیف است گر بدیده نه بیند نظرم زنگم چو گندم است و هم فرق بین ست زانسان که آمدست در انبار مردم۔درثمین فارسی ) ترجمہ : میں موجود ہوں اور میرا کی دوشیوں کے مطابق ہے افسوس ہے اگر آنکھیں کھول کر مجھے نہ دیکھیں۔میرا رنگ گندمی ہے اور بالوں میں نمایاں فرق ہے جیسا کہ میرے آقا کی احادیث میں وارد ہے۔یا نخوان نشان (منشی) ۱۲۵۰ ۶۱۸۳۵ حدیث نبوی میں مہدی موعود کا نام احمد بنایا گیا تھا۔۔فانّه المهدى واسمه احمد بن عبد الله الفتاوى الحديثية مثل الطبعة الثانيه ۱۳۹۰ - ۶۱۹۷۰، تالیف احمد شهاب الدین بن حجر الہیتمی المكي خاتمة الفقهاء ٩۔٩- ۹۷۴ هر مصطفی البابی الحلبی و اولاده بمصر ) یقیناً وہ مہدی ہوگا اور اس کا نام احمد بن عبداللہ ہوگا یا