چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 56 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 56

۵۶ " و گویند شاہ ولی اللہ محدث دہلوئے تاریخ ظهور او در لفظ چراغ دین یافته و بحساب جمل عدد وی بیزار و دو صد و شصت و هشت میشود ( حج الكرامه في آثار القیام ص ۳۹۲ مطبوعہ مطبع شاہجہانی بھوپال سنه تالیف ۱۲۹۱ ہجری) کہتے ہیں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اس کی تاریخ لفظ چراغ دین میں پائی۔اور جبل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہزار دو سو ڈرنسٹھ بنتا ہے " بنتا ہے۔یہ چونکہ آپ کی کشفی آنکھ صدی معہود کو قریب آتے دیکھ رہی تھی اس لئے آپ نے اپنے معاصرین کو واضح لفظوں میں بتایا : علمى ربِّي جَلٌ جَلالُهُ اَنَّ الْقِيْمَةَ قَدِ " اقْتَرَبَتْ وَالْمَهْدِيُّ تَهَيَّأَ لِلْخُرُوج (كتاب التفهيمات الإلهية " ملا جلد ۲ طبع في مدينة ۱۳۵۵ھ برقی پریس بجنور یوپی۔تا " W مجھے میرے رب جل جلالہ نے بتایا ہے کہ قیامت قریب آگئی ہے اور مہدی کا ظہور ہوا چاہتا ہے ؛ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی اور حضرت شاہ عبد الطیف بھائی کے ہمعصر صوفیاء میں سے سندھ کے با کمال بزرگ اقد و الحمدان