چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 167 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 167

۱۶۷ ذریعہ سے حق کو ظاہر کروں اور باطل کو نیست و نابود کروں اور صرف میرا دین خالص دنیا میں باقی رہے۔"الصراط السوى فى احوال المهدى م۳۹۹ امامیہ کتب خانہ لا ہو یہ ) عظیم الشان پیشگوئی ہمارے موجودہ مقدس امام حضرت حافظ مرزا ناصر احد خلیفة المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ (ولادت ۱۹۰۹ء) کے عہد مبارک کی آسمانی تحریکات خصوصا اشاعت قرآن کے عالمی منصوبہ بدر شوم کے خلاف جہاد اور لا الہ الا اللہ کے ورد کی تازہ انقلاب انگیز تحریک کے ذریعہ پوری ہو رہی ہیں۔حضرت مصلح موعود نے آپ کی ولادت سے قبل یہ پیش گوئی فرمائی تھی کہ :۔مجھے بھی خدا تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ میں تجھے ایک ایسانہ کا دوں گا جو دین کا ناصر ہوگا اور اسلام کی خدمت پر کمر بستہ ہو گا یہ مکتوب و ۲ ستمبر اور افضل در ایریل ما راحت ۳۵ ۲۶ پینتیسواں نشان حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے :۔