چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 159
۲۹ 109 انتیسواں نشان ۱۹۲۴ و ۶۱۹۵۵ ) حدیث نبوی ہے کہ :۔بَعَثَ اللهُ الْمَسِيحَ بْنَ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَيَنْزِلُ عِنْدَ الْمَنَارَةِ الْبَيْضَاءِ شَرْقِيَّ دِمَشْقَ بَيْنَ مَهْرُودَ تَيْنِ مسلم كتاب الفتن واشراط السا اللہ تعالیٰ مسیح ابن مریم کو مبعوث کرے گا جو دمشق کے شرق میں سفید مینار کے پاس اتریں گے۔زرد رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوں گے۔حضرت مهدی موعود علیہ السلام نے رجب کا ا را مجری مطابق جنوری ء میں اس حدیث کی الہام الہی سے یہ تشریح فرمائی کہ عربی لغت میں نزیک مسافر کو کہتے ہیں اور اس حدیث کے معنے یہ ہیں کہ مسیح موجود دیا اس کے خلفاء میں سے کوئی خلیفہ دمشق کا سفر کرے گا۔رحمَامَةُ البُشرى طبع اول من ) اُس ابتدائی زمانہ میں جبکہ آپ کی شخصیت پر وہ گمنامی میں سورا اور قادیان کی چھوٹی سی بستی بالکل غیر معروف اور جماعت کی تعداد بھی نمایات درجہ تقلیل تھی آپ کی بیان فرمودہ یہ توجیہ بالکل ناممکن الوقوع دکھائی