چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 154 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 154

۱۵۴ ۲۴ / ربیع الثانی ۱۳۲۲ھ مطابق ۲۲ مئی ۶۱۹۰۸ کو آپ کا سال مبارک ہوا۔٢٦ چھبیسواں نشان ) حضرت خاتم الأنبياء امام الاصفار ختم المرسلين فخر انبيين محمد مصطفى صلی اللہ علیہ وسلم نے مہدی موعود کے بعد دائمی خلافت کی خبر دیتے ہوئے فرمایا :- ثُمَّ تَكُونُ الْخِلَافَةُ عَلَى مِنْهَاجٍ النبوة " (مشكوة "باب الانذار والتحذير) چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد خلافت راشدہ کا یا برکت نظام ہو حضرت علی کرم اللہ وجہ کی شہادت (۲۷ رمضان نشاهده) کے بعد صفحہ ہستی سے غائب ہوگیا تھا دوبارہ نقشہ عالم پر بھر آیا اور حکیم الامت حاجی الحرمین الشریفین حضرت حافظ مولانا نورالد مینی حجاب بھیروی (۶۱۸۱۴-۶۱۹۱۴) ۲۵ ربیع الثانی ۱۳۲۹ هر مطابق ۲۷ می شاہ کو پہلے خلیفہ منتخب ہوئے جن کا شجرہ نسب نہیں واسطوں سے خلیفة الرسول حضرت امیر المومنین سیدنا عمرفاروق اعظم رضی الله عنی یک پہنچتا ہے۔آپ کے مسند خلافت پر متمکن ہونے سے حضرت امام کیلی ثاقب