چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 104
۱۰۴ حضرت امام سراج الدین عمر ابن الوردی ( وفات حضرت نعمت الله ولی گر زمانہ چھٹی صدی ہجری) حضرت علامہ حسین ابن معین الدین المیبد (وفات ) اور حضرت شیخ محمد اکرم صابری (وفات ۱۱۲۹ ها خاص طور پر قابل ذکر ہیں ؟ صدیوں سے یہ بتاتے پہلے آرہے ہیں کہ اسلام میں کئی لوگ اس خیال کے قائل ہیں کہ مہدی اور ریح ایک ہی وجود میں جلوہ افروز عالم ہوں گے۔ال) چنانچه الشيخ الاكبر حضرت محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں :- وَجَبَ نُزُولُهُ فِي أَخِرِ الزَّمَانِ بِتَعَلَّقِهِ بِبَدَنِ أخر " تفسیر عرائس البيان " جلد اصل) کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول آخری زمانہ میں ایک دوسرے بدن (وجود) کے ساتھ ضروری ہے۔(ب) حضرت امام عمر ابن الوردی " فرماتے ہیں :- " قَالَتْ فِرتَةٌ مِّنْ نُزُولِ عِيسَى خُرُوجُ رَجُلٍ يُشبِهُ عِيسَى فِي الْفَضْلِ وَالشَّرَفِ كَمَا يُقَالُ لِلرَّجُلِ الْخَيْرِ مَلَكُ وَلِلشَّرِيرِ شَيْطَانَ تَشبيها بِهِمَا وَلا يُرَادُ بِهِمَا الْأَعْيَانُ " لخريدة العجائب وفريدة الرغائب ۲۳ مطبوعه التقويم العلمي - مصر)