حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 131 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 131

131 باب پنجم افترای علی اللہ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِيل۔لَاخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ۔ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينِ۔فَمَا مِنْكُمُ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ۔(الحاقة : ۴۵ تا ۴۸) ترجمہ:۔اگر یہ شخص ہماری طرف جھوٹا الہام منسوب کر دیتا خواہ ایک ہی ہوتا تو ہم اس کو دائیں ہاتھ سے پکڑ لیتے اور اس کی رگ جان کاٹ دیتے اور اس صورت میں تم میں سے کوئی نہ ہوتا جو اسے درمیان میں حائل ہوکر خدا کی پکڑ سے بچا سکتا۔