حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 311 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 311

311 باب سوم استجابت دعا وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّى فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَالْيَوْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ۔(البقره : ۱۸۷) ترجمہ:۔اور (اے رسول) جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق پوچھیں تو تو جواب دے کہ ) میں (اُن کے ) پاس (ہی ) ہوں جب دعا کرنے والا مجھے پکارے تو میں اُس کی دعا قبول کرتا ہوں۔سوچاہیے کہ وہ ( دعا کرنے والے بھی) میرے حکم کو قبول کریں اور مجھ پر ایمان لائیں تا وہ ہدایت پائیں۔