چالیس جواہر پارے

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 56 of 178

چالیس جواہر پارے — Page 56

56 رسمی اطاعت کی بجائے شوق آمیز اطاعت کا معیار قائم کیا جائے۔پس اسلامی ضابطہ اطاعت کا خلاصہ یہ ہے کہ نا پسند ہو۔(۱) ہر امر میں اپنے افسر کے حکم کی اطاعت کرو خواہ اس کا کوئی حکم تمہیں پسند ہو یا (۲) اپنے افسر کی طرف شوق کے ساتھ کان لگائے رکھو تا کہ اس کا کوئی حکم تمہاری تعمیل سے باہر نہ رہ جائے۔(۳) لیکن اگر تمہارا افسر کسی ایسی بات کا حکم دے جو خد اتعالیٰ اور اس کے رسول یا کسی بالا افسر کے حکم کے صریح خلاف ہے تو پھر جہاں تک اس حکم کا تعلق ہے اس کی اطاعت نہ کرو۔