بیاضِ نورالدّین — Page 44
حصہ اول ۴۴ تجربات نور الدین تقوله باریک کر کے تین پاو شکر سرخ ملا کر دو تولہ صبح وشام کھلا دیں سرسام غیر حقیقی - سباب بیٹھے کے پردوں سینہ کے پرندوں۔شاہ رقم گردن کے سکے اندر کے کردوں گردہ کا ورم اور تیوں سے اقسام پیدا ہوتا ہے۔علامات۔یہ بیماری بلکہ اس کرتا زور سے ملا کہ اگر تو کس کیا جائے تو باتیں ٹھیک بھی کر لیتا ہے علاج : رائی کے ہوش دیتے ہوئے پانی میں پارک رکھنا۔قبض رفع کرنا۔چار نہ کپڑے کی بیٹی ٹھنڈے پانی میں بھگو کر شکے کے اوپر رکھنا اسباب کا علاج کرنا۔ما را نشعر بلانا۔پاؤں پر سنگیاں لگانا۔کھردری مالش پنڈلیوں اور پسلیوں پر کرتا سر سام حقیقی : تعریف: سر کے اندر کہیں دورم ہوتا ہے مثلاً دماغ کے پیرووں میں درم۔ت شراب پینا بہت گوشت کھانا۔بہت دھوپ میں چلنا اور سخت تیز تیپ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔سرسامی کا پیشاب غالباً سفید اور تلا ہوتا ہے - تپ تیز ہوتا ہے بلکہ اس کرتا ہے اور ہا تھ پاؤں سرد ہوتے ہیں ہا تھوں سے ہی فائدہ کام کرتا ہے پانی مانگتا ہے اور نہیں پینیا۔اگر فون کے باعث ہو تو ہنستا اور آنکھوں میں بھی ایک قسم کی سرخی ہوتی ہے اور آنکھ سے پانی آتا ہے اگر صفراوی ہو تو تب محرفہ اور غضب اور بنوانی ہوتی ہے اور جب صفرا حبل جاوے تو رونا اور جنون ہوتا ہے علاج :- پرانے طبیب سرار دیا یا سلیق کا قصار کرتے ہیں اگر بیمار کمزور ہو یا کا پیتا ہو تو تھوڑا تھوڑا کر کے تنون نکالنے ہیں اور کئی بار نکالتے ہیں دونوں شانوں کے درمیان پچھ لگاتے اور شاخیں لگواتے۔پنڈلیوں اور پاؤں پر شاخیں لگواتے اور یہ بھی کہتے کہ چوتھے دن قصد نہ کرو۔ہمارا نخرید : اگر تپ بہت تیز ہو تو خفته کرد - سرکه روغن گل - گلاب کی بیٹی سر پہ رکھو اور بچہ نا آب نار سیدہ سرکہ تو شا در ملا گرینگهای سر نہیشہ سرد اور پاؤں ہمیشہ گرم رکھوں انوں اور ہاتھ پاؤں پر موٹے کپڑے کی مالش کر اور بحالت منتف آمرد۔مونگ کی روٹی ایک طرف سے کچھ رکھ کہ اس کو روغن کنجد سے مرغن کر کے گرم گردم میر یہ باندھو۔کبوتر مرغ گرم گرم چیر کر سر پہ باند ھو۔چھوٹی تھیلی باندھو اگر مرتضی کمزور ہو تو پیر اتنے سرسام میں ہڑتال قولہ جا لفل 4 ماشہ : اس نے جلوتری ۶ ماشہ الائچی نخورد کلاں ، ماشته ، دار چینی - ماشه و از فلفل ۶ ماشہ - اجوائن به ماشه - لونگ سم ماشه ، زعفران سالانه مشک ماشہ اس کو اپر کھرل کریں اور اس کی نسوار دیں۔بلغمی سرسام کو شیر خس کہتے ہیں اس میں بخار نرم اور - نیند زیادہ ہوتی ہے اور ساتھ ہی سیلان لعاب متر تا ہے۔علاج :- حقنہ کرتا۔نان مونگ سر پر باندھنا۔مریخ یا تھیلی سریہ باندھنا۔سرسام سوادی میں ما مر الحسین کرنا۔مالا شیرینیا ستخر قبیب :۔جس کو سنیاسی آگھور کنکور کہتے ہیں۔آملہ سار ماشه - پاره مصفی باشه کشته سکه ماشہ بیٹھا تیلیا ماشه زیره ماهی یک - زیره موریک - زیره بزیک زہر سانپ ماشہ سب کو باریک پیکر سونے یا چاندی کی ڈبیہ میں رکھیں خوراک بقدر خشخاش۔اورک یا شہد یا آب کسی میں ماتھے پر کچھ لگا کر ضماد کرتا۔ہم نے اپنی عمر میں اس سے