بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 45 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 45

حوال مجربات نور الدین عنہ نسخہ سرعام کا نہ دیکھا اور نہ سنا ہے اور نہ کوئی شخص یہ نسخہ بتلاتا ہے الا ما شاء اللہ منجملہ حجابات طلب ہے ب الاماشاءالله عملیات دیگر بہت روشنی اور بہت سروا ادویہ سے مریض کو بچاؤ۔تپ کے سرسام میں سر پر برف رکھیں کیٹی پیر جیرینگ لگائیں اور حصہ سے ارفع قبض کریں۔قائلا - خوب غور کرو کہ پیشاب بند نہ ہو رہے ورنہ قا تا ر سے نکالو۔اگر نہ آوے تو شانہ بچہ روغن یا بونہ کی مالش کرو اگر گردوں پر گرم پیشس کا ٹکور کرو یا بوتلوں میں گرم پانی ڈال کر ٹکور کرو۔دیگر عرق گاؤ زبان اور عرق مکو ہلاکر دیگر : شیر خشت عرق گاو زبان میں دوسرے روز پلانا عرق گاؤ زبان - انولہ کیبوٹہ ۳ تولہ۔بیدمشک تولہ گلاب ۵ تولہ۔صبیح دوپہر شام کو پلایا حضنہ کا لطیف نسخہ - گرم پانی - تارین صابون تو لہ حل کرو۔اس میں کسٹائل نہ تولہ ڈالو اگر پیٹی نفتح ہو تو سنگ ۲ ماشہ اور اگر گرمی ہو تو چاولوں کی پیچھے چھٹانک ملا کر ہفتہ کرو فائدہ : سخت سرسامی حالت میں بھی اگر مر یقین قوی ہو تو قصد کرنا مفید ہوتا ہے اور اگر بہت گرمی ہو تو کسی قدر سرو اور یہ مگر یاد رہے کہ جاہلوں کے پاس سرد اور یہ قطعا نہ دو ہمارا تجربہ ہے کہ بعض اوقات ماء الشعر بھی مفید ہوتا ہے۔جیلا سرد ادویہ کے دینے سے اطباء کو گالیاں دیتے ہیں۔بچوں کا سرعام : علامات : اس میں تالو بیٹھ جاتا ہے اور پیاس لگتی ہے علاج :۔پانی کے اوریہ کی سبزی ہم ماشہ کی مہر بہ ماش - خرگز یہ ماشہ انڈا ایک ملا کرہ نالو پر لیپ کرنا اور طیا شیر ۲ رتی زیرہ سعید ام رقی همراه بید مشک ۶ ماشہ کھلاتا۔العاد سباب : - رطوبت دماغ۔شراب ، آگ یا کسی چیز سے کھینچ یا بار دو سے ملنا۔پستان پر سرطان کا ہونا کوئی دورم صلب ہونا۔بعد وضع حمل رجیم میں ورم ہونا۔علامات :- مریض بیٹھے بیٹھے ہاتھ یا پاؤں یا سر مارنے لگتا ہے اور علم نا صرف ہاتھ اوپر کو مارتا ہے علاج بلغمی جوشاندہ دے کر مسل کرنے سے آرام ہو جاتا ہے یا بلغم کا سہل دے کر معجون فلاسفہ کھلا دیں۔دیگر : شرابیوں میں عادت کو دور کرو۔اور کا کنج کا عرق پلاؤ۔جب ایارج دیں۔معجون میسر کھلادیں۔جنگلی پیاز کا شربت یعنی استفصیل دینا مفید ہے۔(سریعنی بے خوابی کا مرض ) اسباب : نخشکی۔سوداگرمی ، صفرا بلغم - درد - امتلا و بدن یا سیمی امتلاء معده - روشنی ورم نب بڑھایا۔غم با د انگیز غذا در معدہ وغیرہ کے بخارات سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے علاج -: - سبب کو دور کرو۔بابرا شیر در بھیڑ کا دودھ شیر بز اور نمک سیاہ ہا تھوں پاؤں پر ملو روغن خشخاش سریہ نگار که روغن کدو۔ناک سر اور کانوں پر لگاو برومائیڈ آف ٹائیم ۲۔رتی بیڈ ریٹ کورل - ابوند فاریا ما۔بیجوں کے امراض