بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 370 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 370

مجربات فوردین حصہ دوم ایسے تہوں میں وہ مسہل دو۔جونہ یادہ گرم یا سرد نہ ہو۔سات روزہ تک کوئی بد شانه علاج حمیات عفیفہ کا کلیہ نہ دو۔البتہ ابر یتیم الگاؤ نہ بان - پرشیا داستاں، مگر پانی میں تر کر کے پلا فرار تپ کے کم کرنے کیلئے سرد اور مرطوب رویہ استعمال کرو۔ایسے بیماروں کو کوئی میوہ نہ دو۔اور مریض کی قوت کا لحاظ رکھو ایسے تیوں کے ابتدار میں مریض کو نیند سے روکی دینا چاہیئے۔اور سرد پانی پینے سے نہیں روکتا چاہیے۔البتہ اگر اخلاط کچے ہوئی یا معدہ اور جگر ضعیف ہوں یا اندرونی اعضاء میں کہیں ورم ہو یا خون کی کمی ہو تو اسکو مرد پانی پینے سے منع کردو۔ایسے مریضوں کی غذا عمر ہا تھ ہو۔جب تپ شروع ہو جاوے اور قبض ہو تو ذا بالکل بند کر دو۔جب تک کے پا خانہ اچھی طرح نہ آجاوے۔آپ کی بیماری میں غذا ہر گز ز دیں۔مار الشعر اور چاولوں کا پانی عمدہ غذا ہے۔اگر تقویت مقصود ہو تو مار الشعر میں گوشت کا کڑا ڈال دور تھا۔پانگ ، چو میری بھی مفید ہیں۔ہاں کھانسی والے کو وہ پالک دو۔جس کے پتے کئے ہوئے ہوں۔بیچارہ اگر کمزور ہو جاوے تو چھوٹے چوزہ کا مشورہ دیں۔معزادی مزاج لوگوں میں غذا سے مریض کو نہیں روکنا چاہیئے۔کیونکہ ایسے لوگوں میں بھوک سے عشقی ہو جاتی ہے۔دید حملا علی لانہ میں:۔اس کی ابتدار فتشریرہ سے ہوتی ہے۔پھر نکسیر عطش تنوع برانہ، متعفن، پول قلیل واحمر، غالب تا دو ہفتہ ہمراہ تخفیف صبح و شام - علامات: - احتمال ، فواق ، یہ قان ، در مه کبد سرخہ - ذات اللہ یہ نہ بیان ، صداع - علاج:۔(1) معین مبارک دیں۔مغز اناستاسی به تو در عرق گار زبان، توار روغن با رام ۳ ماشه) یا مگنیشیا سلفاس ہم ڈرام، سودا سلفاس ڈرام۔لانگوار ایمو نیا ایسی ٹیٹس بہ درام - اسپرٹ ایتھر نا بیرکس ہو ڈرام ، پانی ، اولشتی بھنور اک ایک اولش تین تین گھنٹے کے بعد دیں۔۲ - پانی سے حرارت کو کم کرو۔ٹھنڈے پانی سے عمل دو۔سرور پانی کی پٹی۔فقرات الظہر پر رکھو۔نشوره قلمی منہ میں پھر کیا۔برف پانی ، دودھ پلانا۔- جب تیپ خفیف ہو جاوے تو تم بجالو کونین فینسین دینا۔اگر تے ہو تو دودھ برف، سوڈا دیں پاتے کرائیں۔و سردرد ہو۔تو سر کی تبرید کریں۔سرکہ ۶ ماشہ۔روغن کل تولار گلاب ۲ تولر کی پٹی ماتھے پر رکھ کر بانو شاور A - اور پانی ملا کر۔ہربان ہو تو جونک لگانا۔اور تبر یہ میرا کرنا۔شوف التهاب شش ہو تو مریض کو پہلو بدل بدل کر سلانا چت لیٹنے سے منع کر ناسراو کچار کھنا۔مگر قلت دوم والے کو نہیں۔سہر اہو تو کلورل بیدار لیٹے ، اگرین پتاسیم بر و مایه ۲۰ گرین ، شربت تاریخ به ماشه به پانی ۳ نوار پلانا۔۱- صنف میں مشک کیوڑہ ایرومیٹک اسپرٹ ایمونیا بوندرا پر ایتھر کمیوند مو بوند چکر منک وام