بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 364 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 364

مجبر بابت نور دین هفته دوم - حتمی یوم فرعی : علاج بالا کریں، دار انڈان پیا۔سادہ شور یا کبھی بھی کونین نوار اور کسی گولیاں کھلانا۔پیامی برانڈ بھی مفید تمی ایوم فکری :- استغفار بہت کریں۔قرآن کریم کی تلاوت کریں۔بیضہ نیم برشت یخنی دیں۔تدا به محصول مطلب کریں۔پسند کریں یا نہ کریں۔وا بلکہ والے بذکر الله تطمئن القلوب استغفار تبدیل حالت۔پھر سعی ، تنبیہ توجہ رکھیں۔کردوق نہ ہو جاوے اس سے اکثر رق ہو جاتا ہے۔وق کا علاج کریں۔۵ - نمی یوم عصبی : علاج : ہمارے نزدیک جو چل رہا ہو وہ کھڑا ہو جاوے اور جو کھڑا ہے وہ بیٹھ جاوے اور جو بیٹھا ہے وہ لیٹے جاوے کھڑا ہو جانا۔اعوذ بہت پڑھا۔سرد پانی پیا۔اور لاحول کی کثرت کرنا بائیں طرف تھوکنا، میں نے لڑکوں اور جوانوں میں تجربہ کیا ہے۔سکنجبین ۲ نوار گلاب سانوله ، بید مشک هم توار بر مت توار دیگر :- آپ انارین ، سنگرہ ، مالٹا، فالسہ دیا۔ٹھنڈا پانی دھار باندھ کر ڈالنا، روغن کا ہو مکد و سر پر ملنا۔ماردیا۔آب انار - املی بخش کہ کر دور پالک ، لکڑی، کھیرا کھلانا۔گفت عیسے راسکے ہوشیار چیست درستی از جمله صعب ننه ، گفتش ایجان صعب برششم خندا کر انہاں دو نہ نے بلرزد ہمچو مساء گفت زین ختم خدا چه بودا مان گفت ترگ ختم خویش اندر نه مان قال صلی اللہ علیہ وسلم الھی من فیع جہنم فاطفو بالماء ترجمہ فرمایا۔بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاکہ دوزخ کی آگ ہے اس کو پانی سے بجھاؤ۔- حمی یوم مرضی: علاج:۔اس میں شربت نیلوفر سرد پانی میں ملا کر پلانا مفید ہے۔یعنی بے خوابی کا تپ۔-- حملی یوم سهری: دو علاج :- در حق کو دو سر پر ملنا۔پٹا سیم بر دبا ئیندہ رتی پانی میں حل کرکے پلانا۔ریاضت معتدل کرنا۔اور ماریا یا سیلول دینا - روغن بنفشهر با دوام کرو۔کا ہو۔سرسے پالنا اور ناک کان میں ڈالنا۔بلا ینفتر جو - نیلوفر پوست خشخاش خشخاش کا نطول اور اسی کارو مال سر یہ کہ کھنہ عرق گاو زبان سم نقوله میلیونر ترودر شربت خشخاش نفر که چلانا۔