بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 365 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 365

مجربات نوره دین ۲۹۵ حصہ دوم غذا :- چوزہ بیٹا کبک، کچھڑی۔آئی جو پالک رکود جماع سے پر ہیز ہے۔اور شراب ہے۔- جمی یوم قفنی : اسباب سردی گرد مغسل نہ کرانا، قابض پائیوں سے عمل کرنا۔مادہ کی لزوجت احتراق ما دہ اور قلقر اور کشت مواد۔اور غلظت خون وغیرہ۔علاج :- حمام کرانا۔پسینہ لانا - استفراغ کرانا۔یا مادہ کو رقیق کرنا۔- حمی یوم عبی: به علاج :- نیم گرم پانی سے غسل کرانا۔گرم مالش کرنا مفید ہے ، آرام آبیزان رمانش بدن خصوصاً مفاصل انفع ہے۔ہمراہ روغن بنفستر چونه مکروڑ پتھروں کے پانی کی پھلی۔انڈے کی زردی مریخ حضمیر انار، سیب، ناشپاتی چهار پلانار ۱۰ جمل يوم عتی علاج اس گلاب سے رفع قبض کرو۔چونہ نوش در راور سرکہ کا خلہ کرادا یو یا سنگھاؤ کیوڑہ گلاب ، بیدمشک انگور شور باد و پاشو یہ کرو۔ہاتھوں اور پاؤں کے موٹے کپڑے سے مالش کراو اور سبب کو دور کراؤ۔الله جملی یونم شدی : اسباب : - خون اخلاط کا زیادہ ہونا۔ان کا غلیظ اور لیسدار ہونا۔سخت سردی کا لگنا۔کسی ورم کا پیدا ہونا۔استلار سوداوی، بلغمی یادموی - علاج - کسٹر آئیل نمک مسہل ، یا ملین مبارک کا مسہل دینا۔شربت سکنجبین ساده با شربت افسنتین بعرق بادیان ر گلاب یا عرق مکور دیا۔امر الشجر بلانا۔عرق بادیان ، عرق کاسنی معرق مکرر، سکنجین سادہ دیا۔فائده به یونانی اطہار نے سکنجبین بزوری بتلانے میں غلطی کھائی ہے۔ہاں سکنجین سادہ مفید ہے غذاؤں میں سے مار الشعر غذا عمدہ ہے۔اگر مریض کا دل کمزور ہو تو کیوڑہ اور عرق گاؤ زبان اسمیں اضافہ کریں۔۱۲- حمی یوم زمیری : علاج 1- زنجیر کا علاج کریں۔جو پیچھے گذر چکا ہے۔لعاب اورمبینہ خطی ، ماشہ ، گلقند و تولیہ پلاؤ۔غذا: کنوچہ کی کھیر دیں۔۱۳ - حمید یوم خوشی : یہ بخار سخت خطر ناک ہے قحط کے دنوں میں جن لوگوں کو ایسے تیپ ہوتے ہیں اگر ان کو کھانا بھی دیا جا رے نو بھی مر جاتے د ہیں۔یہ بھی دق کے قریب قریب ہے۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بھوک کی وجہ سے مریض کے معدہ میں زہریں پیدا ہو بھاتی ہیں۔علاج۔ہم نے یہ نسخہ تجربہ کیا ہے۔علائم ما شد و دھا اور گلاب میں ملا کر پلانا۔اور غذا اور دھر چاول اور شور بردیا مگیر