بیاضِ نورالدّین — Page 335
مجربات فور دین ۳۳۵ علیه دوم روئی کا کپڑا اندر رکھنے سے سفید ہی نکلے تو معلوم ہوگا کہ رحم میں سردی ہے۔اگر خون غلیظ ہوا اور قلیل ہو بو دار ہو یہ مریضہ کو کرب ہو۔پیشاب خوب رنگین ہو۔نبض سریع ہو تو ریم والی میں گرمی بہت ہے۔اگر خون حیض رفیق ہو۔کثیر ہو اور ساتھ سیلان رطوبت ہو اور نیم رحم ڈھیلا ہو۔اور اسقاط ہو جاتا ہو۔توریتم اور ریم والی میں رطوبت ہے۔اگر خون حیض غلیظ ہو۔قلیل ہو۔اور قار ورہ سیاہی مائل ہو اور جو روٹی کا فرنیہ رکھیں۔وہ مکدر ہو کر نکلے تو ریم اور رحم والی میں پیوست ہے۔جو باتیں ہم خون حسین کے متعلق لکھی ہیں بردہ بائیں قارورہ میں بھی مد نظر رکھنی چاہئیں۔اور اسی طرح قار دورہ کو دیکھ کر استدلال کرنا چاہیے۔یہ مختصر ترکیب تشخیص کے لیے مفید ہے۔علاج - سردی میلی پیشره بادیاں انیسوں - گرفتی دیں بعرق یا نقوع پوست پنج بادیان - از خر پودینہ سداب وین جوشانده انیل، نانخواه ، صعتر ، زنجیل - اینجی دیں سفوف زیری سیاه - ساز ج - اکلیل سنبل الطیب، دارچینی دیں۔سیلہ ہجوز ہوا۔اظفار الطيب - لباستین، قرنقل - قسط ، زعفران، مشک، غیر پلا دیں۔اور ان کا صفحاد کریں۔انگزہ یا شہد ، طلبہ استعمال کریں۔حرارت :۔میں شیرہ مغز گم کردو، تربوز، خیارین - آب کاستی ر آب کد و مروق کاسنی۔لعاب پیدانہ داسبغول نقوع نیلو فر بہنہتہ آلو بخارا۔پلا دیں اختیاشی پلا دیں۔اور حلقہ کریں۔رطوبت : میں سردی کا علاج کرنا۔صتماد کرنا اندر رکھنا بھاپ دینا۔کھلانا بحضوصا قسط، الطقار الطيب - انگزہ کا استعمال کریں۔میں ہیں : شہر مادہ خر کی پیچکاری کرنا۔دودھ اور فولاد دینا۔فالودہ یعنی مغز استخوان دنیا قسم قسم کے تیل مثلاً کاڈ ٹور آئیل - روغن بادام روغن کدو دیں بیضہ مرغ کھلانا۔ورم رحم کا نجیب نسخہ - آب عنب التقلب وہ نور میں گھی و نور در آب پیانہ ہ نزلہ ڈال کر پکا ہیں۔جب گاڑھا ہو جائے لفوا فوق مانشہ - زعفران ہم رتی ملا کر کپڑے کی پتی پر لگا کرم کے منہ پر کھایں۔نمبر 4 عوامل کے مشکلات - ا صراع حوامل - یعنی حمل والی عورت کا دردسر اسباب - بدعتی - حقیق - صنعت اروی ہوا یکی۔جماع - آرام - اغذیہ رویہ یا مرعی۔ذکاوت حس دموہت مزاج۔انفعالات، نفسانیہ شراب ، اچار - علاج ا سا صلاح غذا کریں۔بادیان اور سکرتیری کھلائیں، مصطگی، اٹھا کی خور دو اور شکر تری ملا کر کھلا دی قبض ہو