بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 32 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 32

حصہ اول ۳۲ محرمات نور الدين فائبوین - وغیرہ سے پسینہ توب آتا ہے۔صداع نزلی علاج :- گرم پانی میں رائی گھول کر سوا اسے بلکہ پاؤں کو اس میں رکھو اور اگر نزلہ میت کا ہوا اور صاحب نزلہ واڑھی منڈانا ہو تو داڑھی کامند وانا بند کرا کے دیگر پیر کو بہت کھلا نہ رکھے اور پاؤں و علی العموم گرم رکھے۔دیگو - انیون پا سر کا نور کہ سرخ کھلا کر ریشه خطمی بود ماشہ ملٹھی ماشه - بهدانه هم باشه عرق مکود ها تولر من لعاب نکال کرمان کر کے شربت عناب ناتور با نیلوفر ملاکر پلا دیں۔دیگر - بروغن جگریا ہی الوند دیں حب جدوار معجون پر شمشا۔پرانے اور چلنے والے نزلوں میں بہت مفید ہے اگر نہ کہ پیلا ہو تو عناب یا شربت خشخاش اس لعاب میں ڈالی ہو۔اگر نزلہ گاڑھا ہو تو شربت نیاونر شربت زوفا پلاؤ۔" فائدہ : لطیف آدمی کو بجائے ریشہ عظمی کے گل خطمی ڈال کر دو۔عام رواج عوام الناس نزولہ میں جو شاندہ پسند کرتے ہیں تو عنب الثعلب بماشه بپرسیاوشان به اشته- گل گاو زبان » ماشه خطمی که ماشہ ملٹھی ماشہ کا جو شاندہ دیں۔دیگر :۔بعض طبائع میں اطریفل کشتیر بھی مفید چیز ہے۔زمینداری علاج:۔ہمارے ملکوں میں زمینداروں کے واسطے یہ استعمال کرتے ہیں۔ایک یا دو ڈوڈہ پوست گرم رو د دوی تیم سیرمیں ملکر قند سیاہ ۲ تولہ ملا کر نیم گرم پلاتے ہیں۔فائدہ امیروں میں ہیں کباب اور بلا و سمو کم مرتی ہیں اور جس کے بعد پانی نہ بیویوں اور حریرہ علی عموم مفید ہے۔فائدہ عوام الناس :۔میں نزلہ کا ایک یہ بھی علاج ہے کہ دن بھر بھو کا پیا سار ہے۔اور رات کو چار پانچ ماستر قلمی شورہ بھکا کر پانی پلا دیں اس سے بھی نزلہ دور ہو جاتا ہے اس کی نو باک ، ماشہ تک ہے۔کہتے ہیں کہ ابو ان غیر انسانی بم باشه - عقر قرعا به ماشه کشنیز به ماشہ - گل انار کہ ماشہ پوست کے جو شاہ سے غرغرہ کرانے سے نزلہ رک جاتا ہے۔دیگر ، لکھ کہ ماشہ۔مصور یہ ماشہ جوش دے کہ رسونت ملا کر غرغرہ کرانا بھی مفید ہے دیگر - بانیون با رتی م اجوائن خراسانی مورتی کی اشق به ماش لونگ ماشہ صبیح عربی۔معیاری بیضہ مرغ میں ملاکر کیٹی پر ضماد کریں۔غذا - پوزه - بیٹر۔چڑیاں نخود آپ۔اور ک - شیر- چاول۔بیضہ - حریرہ ، کباب پلاؤ اگر ھو یہ بلانا ہو تو نشاسته خشخاش - آرد نخود - مغز پنبه دانه بادام - کدو - شک زعفران کا حریره دو - (۱۴) - مدع سيدى یر : انسان شملانیا تے میں شتی کرے بدن کی صفائی۔کپڑوں کی صفائی ستی کرے یا مسہل وغیرہ کی عادت کو ترک کرے یا بہت کھانا کھا رے اور ریاضت نہ کرے تو اس سے یہ مرض ہوتا ہے۔علاج: اگر بلغم امیدار ہو یا غلیظہ ہو۔یا سودا غلیظ ہوں تو اس کو لطیف کیا جاوے اور تنقیہ کیا جاو کے ساتھ اور یہ مفتح کے یعنی گرم پانی ڈالتا۔تخلو کرنا۔ٹیپ کرنے سے دیگر :- شربت زوفا امیون دیویں پھر اس کو مسہل دے کر