بیاضِ نورالدّین — Page 31
حصہ اول مجربات نور الدین (1-) صداع بخاری اسباب :۔بیرسه در دو تجارات کی وجہ سے ہوتا ہے جب معدہ میں غذا عمدہ طرح سے مضم نہیں ہوتی۔یا معدہ میں ایک پرانا سو استقم ہوا تو عام طور پر پٹھوں پر ایک ایسا صدمہ منہ تا ہے جس سے کاٹی اور کمی اور جمائیاں اور گڑائیاں اور ڈکا ر ہو تے ہیں اس کو پرانے طبیب کہتے ہیں کہ معدہ سے بھار تھے ہیں اور نئے تحقیق کہتے ہی کہ شعی تغیرات اور عصبی عجائبات ہیں۔علاج : حسب خلط تنقید کریں۔قصد کرو۔مدرات دو مسہل رو تھے کرائے۔انہالہ اسباب کے بعد مغصوبات دو۔دیگر : - خمیره نشخاش تولہ - ہلیلہ جات تو لہ اور کشنیزہ ماشہ کا خیساندہ دو - دیگر علی الصباح رومنین عمر مراه آب انار ترش با آب انگور کھارے دیگر : - سیب، بہی ، انارہ ، ناشپاتی کھلانا۔دیگر : - اسپغول ۶ ماشہ اور کشتیرہ مانٹہ بعد غذامر گرم مزاجوں میں دنیا البی دیگر : اطریفل - سناء تو یہ کھلاتا۔رای اقسام عرضی صداع کے را، صداع ضعفی تعریف : جو سر درد ضعیف آدمی کو بوجہ ضعف کے ہوتا ہے۔اسباب سبزی، گرمی تری ، خشکی۔سواد ، صفراد بلغم با خون کی زیادتی غم کہ دل کی بیماریاں معدہ کی بیماریاں بیخوابی پرانی بیماریاں بہت مزے کثرت جماع - بواسیر - حیض ، کثرت - جریان علامات :- ایسے مریض تیز آواز نہیں سن سکتے تیز تو ہو نہیں سونگھ سکتے تیز روشنی کو پسند نہیں کرتے ان کے جو اس کند مر جاتے ہیں گو تھوڑی سی محنت بھی کریں تو سر دی اور گھر میں سے تکلیف پہونچتی ہے علاج - - انزالہ سیاب کریں گرمی سردی میں تبدیل کریں خون اور صفراء میں تنقیہ کرو تقویت کے لئے یوپ چلتی ہم نشتہ انوش دارد ، معجون خبث الحدید کشتہ فولاد ، لو ہے چون ہمراہ ہیضہ ماء اللم مرقسم کے عطر اور حریرے۔نوشی ، ہوا سوری تبدیل آب رسوا شیرہ بادام عمدہ چیز ہے۔دیگر : - مشک کھلاو - عنبر دو۔کا ڈاور آئل پلاور حسب ضرورت دیگر : - عمدہ خوشبوئیں مثلاً مشک عنبر لونگ سنگھائیں غذا : خلوا۔دودھ چھوڑ چڑیاں - تیتر بٹیر۔دماغ شیر پر ہے۔انٹا یہ بریاں ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا اگر کوئی مرد دریابید د سیب یہی یعلب مصری دو - فائدہ : - بان اور عرق پان بھی بہت مفید ہے۔صداع بحرانی تعیف : بحران چند قدرتی اور طبعی تغیرات ہوتے ہیں جو جسم کے اندر پید ا سے جاتے اور ان کے پیدا ہونے سے مرض میں افاقہ ہوتا ہے یا مریض ملاک ہو جاتا ہے مثلا کسی کو تپ موتو کسی دن خود بخونه تکسرا بہت آفاقی یا خود بخود خوب تے سو جاتی یاد شکت یا پیتا ہے یا پیشہ بہت آجاتا ہے تو اس سے تب میں ایک کمی منہ بھائی یا آرام ہو جاتا ہے یا تو میں ہونٹوں یا بدن کے کسی حصہ پر پھنسیاں ہو جائیں اور مرض کو آرام ہو جاتا ہے۔علاج :- طبیعت کی مدد کریں اگر تلی ہو تو تے کرا دیں۔اگر پیٹ میں فرافر ہو تو مسہل دیں اگر میٹھے پسلیاں اور گردہ بھاری ہوں تو مدرات ریویں۔بدن اگر ترم مردے تو گرم پانی کا انتساب کر کے پسینہ بلاوں پہلے اس سویا بیٹی مارین با انیٹی