بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 319 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 319

مجربات نور وین آخری علاج ماغ دینا ہے ؛ حصہ دوم نمبر ۳۵ سقوط الرحم بنت الرحم - انقلاب الرحم کیا معنی ؟ جگہ سے گر جانا اسباب : جیل کی فراخی۔جن تاروں سے میل نہ بھی ہوئی ہے وہ ڈھیلی ہو جایی ، عام کمزوری۔کثرت ولادت کبھی۔را یہ نادانی سے بچہ کو قبل از وقت یا آنوں کو کھینچتی ہے۔کثرت جماع بوجھ کو اٹھانا۔بے جان ور لگانا۔تے پیچیشی۔قولہ۔کچھ جنے کی تکلیف ، ادیتہ تک کھڑا رہنا۔کبھی اور یکہ کی سواری نانہ کہ آدمیوں میں رس ، موٹا پا کر بند کا بہت کسنا گرنا۔علاج۔وہی علاج کریں۔جو انقلاب مہیل ذکر ہوار منقویات دیں۔پہلے تلخ نباتی اشیا پھر کولادا نیشر طیکہ قبض نہ ہوا اور پیٹ چنیوٹ سرخ نہ ہوں۔لانگوار ارگٹ میں کپڑا بھگو کر رحم پر پینا۔مبر ۳- الخراف الرحيم الى الخلف ینی رقم کا پیچھے کو گر جانا۔اسکی دو صورتیں ہیں یا مثانہ کی طرف یا انتریوں کیطرف تھک جاتا ہے۔اس کی جڑھ بھی میل کی مراغی ہے۔اور تنبض وابیر کا مسلط اسلاوت۔ہے۔علامت : - احتباس بول اور عسر بول ہوتا ہے۔نقل اور کچے رانوں میں تکلیف ہوتی ، رانوں کا اگلا حصہ کچتا ہے ریڑھ کی بڑی ہیں کھچاوٹ ہوتی مثانہ میں قاتا طیر ڈان اور حقنہ کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔علاج - انگلی سے سیدھا کر کے برگی مفصل باریک کر کے بذریعہ عمل کی پوٹلی کے رحم کے نیچے رکھ دیں۔یعنی میلان والی طرف رکھیں۔مبر ۳۷- اننز فته الرحم یعنی رحم میں سے خون بہت آتا۔یا ہمارے ملک کی عورہ میں اسکو پون کہتی ہیں۔یہ مرضی لڑکپن اور بڑھائیے اور بیچے جننے کی نامیدی کے دنوں اور ایام حمل میں بھی ہو سکتا ہے۔اسباب - صنعت کشت دم راستر خار رتم از کثرت ولادت کثرت ارضاع ،کثرت جماع جامع خصوصا ایام حیض کے ایندائے بینی جماع در ایام میض۔سردی بارش میں بھیگنا - مرطوب لباسی - ریخ و فکر۔افسوس وخوف - رحم میں اجتماع خون - ورم معنق کثرت اسقاط بلاد حارہ مکان حابہ پیچیش کا مرض۔پاخانہ کے وقت ناف کے نیچے بہت کو نتھنا۔روج کا ضعیون الباہ ہونا۔سحق۔ہوا میر رحم سرطان رحم - نبود سیلان رحم رجریان رحم - حمیات خبیشه - و موید و باید شراب چار کا استعمالی - زعفران اور عقر قرحا کار لکھا۔خارش۔فائدہ :۔بوا سیر رحم کانون قطرہ قطرہ ہو کر آتا ہے۔اور سر بھاری ہوتا اور جگر اور طحال میں درد ہوتا ہے۔-