بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 320 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 320

علاج مجربات موز دین ٣٢٠ حصہ دوم ادانہ اسباب کریں۔امام دیں، بہتر یہ اس طرح کریں کہ برف مشانہ پر رکھی جاوے۔یا پلائی جاوے خون جھلنے کے بند کرنے کی تدبیر کریں۔بعد رفع فیض و اخراج بول) کسی پر میں سرد پانی پھر کو مثانہ پر رکھیں۔کہ نو مند ہور پستان کے نیچے جونک لگانا۔اگر حمل گرتے پہ ہو تو طبیعت پر چھوڑ دیں خود نہ کھائیں۔حجاب حاجز پر رائی کی پٹی رکھیں۔حرارت میں بار تنگ ہمراہ انجید و آب بارہ تنگ اسکینجین لیمو، سرکہ اوریہ پائی قومی۔سلفیورک ایسڈ ڈائی پھوٹ پلانا شرق گانی دابوند - ارگٹ ۳ سرخ سوق ایفون به یونده پای نوار پلانا ہر بار گل رامی دم الاخرین پر ایک سرخ مرے بہ۔بشیرہ بار تنگ و شربت انجبار دیں۔فائل - تبرید بہت نہ کریں۔خصوصاً برف کے رکھنے میں احتیاط کریں۔کیونکہ معنی طریقوں کو اس سے صریح ہو جاتی ہے پیس ایام ولادت اور استقاط میں اس میں ہمیشہ خوف کریں۔منکر اسٹیل ابو ندا جو شاندہ کو اشیا اردن میں تین واقعہ پیلا ہیں۔سیج یا کر کھیلا یشربت انجبار یا بیر دیں۔سنگ جواع ۲۱ تو در مائیکی خور و نو در صنع --- ڈھاک تو ار سرمہ سا کر کے 4 ماشہ ہمراہ شیر دانہ الائچی کلاں کہ ماشہ - طباشیر ہماشہ کچھ ه ماشه - سرمه سفید د ماشہ تکہ مکی سوخته و ماشه چرم گاه خام سوخته ۲ ماشه - سرمہ ساکر کے بیشر بہ کھلانا۔وارڈنگ مفتشر- سمندر بھاگ نمک ، شہر قند ملا کر خوراک ۲ ماشہ کہر یا شربت حمامی مفید ہے۔رال کھلانا۔بہ شعشا کھلانا۔خبث الحدید کھلانا مگسی بال بریدہ کھلانا۔جدوار گیر و کھلانا۔سنگ جراح ۲ تولہ - طبا شیر قول - گاچی قوادر الانکا نزار مصطگی و ماشه - مازو به ماشہ سفوف کر کے ہمراہ شربت ذیل ، پوست معیل نجم موڑیوں ، انجبار گل دھاوا گل سرخ تخم - مائیں - آنلر گل بسیاری ، کاسنی ، در بنادر برگ آثار خطمی بنفشہ ہر ایک تو در تمجیٹھ - پوست ہلیلہ ہر ایک اتوار صندل سفید توله دو سیر پانی میں تر کر کے جوش دیں رجب در سیر خام رہ جاوے۔ملکر مان کر کے ایک سیر مصری کا قوام کریں۔ایام حیض کے بعد یہ پڑ ھ کی ہڈی پر پلستر لگا دیں۔سرد پانی کر پر ڈالیں۔روپانی کا مروجہ کریں۔اور سردیانی کی پچکاری کریں۔ار کبھی کبھی گرم پانی کی ٹکور کریں اور گرم پانی بھی کمر پر ڈالنا مفید ہوتا ہے۔کندر ہمراہ آب چاول دینا مفید ہے۔گل از متخار آب یار تنگ پچکاری کرنا بنایش کردم کو الگ کر کے باقی دم کی ایک گرہ کھلانا تھے کرانا۔مسہل دینا جونک لگانا۔اور علاج بواسیر نفت الدم زیر نظر یہ ہے۔غذا ہر مسور، برنج دیں۔نمبر ۳۸۔حصاة الرحم یعنی رقم کی پتھری۔یہ دیکھنے اور ہاتھ لگانے سے پتہ لگتا ہے علاج - آبزن اور پچکاری مرضی کرنا۔چیر کر نکال دیا۔