بیاضِ نورالدّین — Page 310
ت۔۔۔مجربات مور دین مصدوم بعض لوگوں میں ہنزال بھی ہوتا ہے۔بعض میں نہیں ہوتا۔گندارانہ جس کو غائب کر دو ہانہ بھی کہتے ہیں۔گردن سے لے کر ریڑھ کی ہڈی تک، بدن کے کسی حصہ میں یہ مرفق اکثر ہوتا ہے۔اس میں بہت سوراخ ہو جاتے ہیں۔علاج:۔ہمارے شہر کے تجربہ کار اور بوڑھے پرانے جراح بالاتفاق کہتے ہیں کہ اس مرض کو لوہے سے بڑی عداوت ہے۔مطلب یہ کہ چیر نا مناسب نہیں۔گرم ادویہ کے ضمارات سے پکاتے پھر جواد و یہ جن سے زخم کا منہ پھٹ جاوے لگاتے ہیں۔میرا تجریہ ہے کہ چیر نافی الواقع مبینہ نہیں ، ابتدا میں اچھی طرح پلاسٹک سے داغ دے کر چلانا جونکیں لگانا - فوائل دیدان کا استعمال کرنا۔کمیلہ۔برگر تیم مردا سنگ کا فورد ھوڑنا پیشاب بند نہ ہونے پاوے۔اسکی احتیا طار ہے۔نمبزه - حفل عضله رفق شناخت ایک دانہ فرج کے اندر ہوتا ہے۔جس کو عام اصطلاح میں پیر یا بھولا کہتے ہیں۔اس کے اندر ایک گولی پیدا ہو جاتی ہے جو کہ بعض دفعہ اتنی بڑی ہو جاتی ہے کہ جیسے کسی چھوٹے بچہ کا سر اور عموماً یہ آتشک سے ہوتی ہے۔علاج۔کٹوا دنیا اعلا علاج ہے۔مبر - استنفار متفرتتین یعنی لیوں کا ڈھیلا ہو جانا۔اسکو اوڈیما بھی کہتے ہیں۔علاج : مدرات دیتا اور معرقات دنیا۔حرارت میں جونکیں لگوانا۔اور پچھنے لگوانا گاٹ دینا۔مبرے۔اکیاس ایک قسم کی تھیلیاں فرج کے منہ پر پیدا ہو جاتی ہیں۔علاج۔ان کو چیر دیا بھادے۔پھر ایسی ڈرورات استعمال کریں جس سے خشک ہو جاویں۔مگر چھرانے میں ایسی تدابیر کریں کہ بڑھ کٹ جاوے کبھی داغ بھی دیتے ہیں۔نمبر د دوائی فرج کے اوپر سفیدا، روڈ بیسلے اور ام پیدا ہو جاتے ہیں چین میں درد نہیں ہوتا۔اور وہاں کی رگیں گرہ دار ہو جاتی ہیں۔اسباب - کثرت جماع - مصنوعی جمائے ، عسر د لارت، کثرت حمل سے پیدا ہوتا۔علاج :- بری عادت کا ترک کرنا۔قوابض کا ر کھنا۔سوائے ایام حیض کے۔