بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 309 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 309

مجربات لوز وین حصہ دوم آبام دنیا مارا شیر اور ناولوں کی پیچھے پلانا۔چاولوں کا دھویا ہوا پانی پلانا ، فرج اور سر کے درمیان جونکیں لگوانا۔علاج شیره معناس، آب عنب التشقلب و مشربت نیلوفر پلان - آروجود گل ختمی، رسونت و آب کاسنی انکو کا صفار کرنا۔اگر دار زیادہ ہو تو پوست کی شکور کرنا۔پوست کا گرم پانی پلانا گرم پانی میں بٹھانا۔کاسٹک ۲ گرین - پانی ہو تو لہ لگانا۔اگر اس سے آرام از ہو تو خشخاش روغن گل میں پکا کر ضماد کرنا جب گرمی کم ہو جاوے تو انسی، اسی غول آب کمشینز میں ابتدائی لگانا، اور جب نہ گرمی با لکل نزد ہے تو اسمیں خطمی پھر بابونہ، طلبہ ملاکر لگانا۔قبض میں تمکین مسہل دینا بغسل کرانا۔جب ورم سخت ہو بھا دے تواد و یہ ذیل کا اتحاد کرنا۔با یونہ، قطمی السی، مغز استخوان بچه بی ازوده بیفرا ضماد کرنا۔شیر شتر، بشیر میش۔رومن ارنڈ ہر ایک تولہ کھونہ بناکر نماد کرنا باضافه از بیل ، انجوائی خراسانی ہر ایک تولہ مضماد کرنا اور اگرم رحم ہو تو ناف کے نیچے ضد کرنا مصبر تولد راوند همانشه مغز انیتای نوار آب سکور نیم گرم نماد کرنا۔گل بابونه و مانته عنب الشعب السی طلبہ پر ایک ماشہ تخم خطمی ، ماشه گل ختمی داشته معنا الناس تو در اکلیل باشه باب کور هم توار دزرده بهینه یک عدد در وعن گل، ورم رحم میں بطور شانہ کے دکھیں۔نمبر ۴ يجرب حکه شفر تین تارحم جرب اور ایسی کھیل میں میں سے پانی بھی نکلے۔حکہ صرف خشک خارش۔اسباب - صنعت بواسیر، اورم، ایام تحمل دیدان امداد - احتباس حیق ، ذیا بطیس بالوں میں جو میں یا چم ہوئیں۔میلہ رہنا۔کپڑوں کی غلاظت، زخم یا سرطان کا ابتدار مناد ستضم۔علاج: از الاسباب کرتا۔مقویات اعصاب اور دودھ کا استعمال کرنا منفی رہنا۔قبض میں مسہل نمکین دنیا، تقویت ہضم کرنا۔گرم مصالح، کانی چاؤ کا استعمال ترک کرنا۔پھر آبندان کرنا۔سرد پانی کی پچکاری کرنا۔مرہم بلا ڈونا مرہم ایکونائیٹ لگانا۔گلیسرین اور گلاب کی پٹی رکھنا۔روغن بادام تلخ لگانا۔آپ نمبا کو لگانا۔مکھن اور کا خون لگانا جوانوں میں کیا لوسل اور آملہ سار لگانا۔کافور بشیرہ کا ہو کیشنز، نیلوفر پلانا۔رسونت ، صندل سفید اختشی اش پلانا اور لگانا۔۱۴ برومائیڈ آف پتاسیم درگرین۔پانی و تولہ میں حل کر کے پلا نام پلجھائی انیسمی ٹیٹس نصف اونسی ، سلوشن ایر و پیاڈ رام پانی ۱۲ اونس کی پٹی رکھنا بہت ہی مجرب ہے۔ایلجیا ئی ایسی ٹیکسی ڈرام - ایسڈ سیڈروسیانک ڈائی کیوٹ ہو ڈرام، ریکٹی فائدا سیرت اونس پانی در اونس کی پٹی رکھا۔پلچیائی آیو ڈائٹ گرین - ایکسٹریکٹ ہلاک اور بیچ ٹی او بره وما ۱۰۰ گرین در روغن کو کو آگ پر غلیظ کر کے بتی بنادیں۔اور کاغذ میں پیسٹ کر ( ۱۸ اینچہ لمبی ر کھیں اور م حصہ کریں۔ایک حصہ کا ٹکڑا ندور کھیں۔اگر سرطان ہو تو دسرطان ایک پھوڑا ہوتا ہے، جس میں سے بدبو دار پیپ نکلتی ہے۔اور بہتر رکھیں اس کے گرد پھوٹی ہوئی نظر آتی ہیں پہلے چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلتی ہیں۔پھر ان میں زخم بن جاتا ہے۔اور بدبودار مادہ مشروع ہو جاتا ہے۔