بیاضِ نورالدّین — Page 147
مجربات نور دین ۱۴ ۲۶ تبدل الوان جلد حصہ اول ول کے کان کی سوراخیں جنین کی کھلی ہوتی ہیں۔اور جب بچہ پیدا ہوتا ہے۔تو وہ بند ہو جاتی ہیں۔اور اگر کسی بچہ کے تولد کے بعد کھلی رہیں تو اس کی رنگت میتی زردہ کبھی سیاہ۔کبھی سریع ، اور کبھی کچھ اور کبھی کچھ ہو جاتی ہے۔علاج :- اسقاط میں دیکھو۔اٹھارہ سال تک اسقاط میں داخل ہے۔٢٤- ورودك اسباب : قبض نفخ - صار معدہ بھی بہت ریاضت - انفعلات نفسانیہ امراض قلب۔علامات :۔سینہ کی تنگی ہوتی۔اور ماتھے پہ پسینہ آتا ہے۔کلو را فارم سنگھانا مسہل دنیا۔آرام دینا۔کلورک اینتر اورام پلانا۔لانگوارہ ایم بیا ایمونیا کار بوناس پر علاج دینا۔سلفیورک ایسڈ مخرج ریاح اور مفید چیز ہے۔فائدہ :۔یادر ہے کہ سلفیورک ایسڈ اور ایمونیا کو ایک جگہ جمع مت کرو ورنہ دونوں باطل ہو جائیں گے۔-۲۸- نقصان فعل قدر اسباب : به امراض رحم اور معدہ۔قبض بطون کی سرقت با غلظت۔علامات - نبض چلتی پھلتی رک جاتی ہے۔خفقان ہوتا ہے۔دل میں تپش اور کانوں میں آوانہ آتی ہے۔اسپرٹ ایمونیا ایروبیٹک ڈرام - ایمونیا کاربوناس داگرین کلورک ایتیر پر ڈارام دینا ہمار المجرب ہے۔علاج جدرانہ اور مشک کا کھانا بھی۔۲۹ ابورسما تعریف : - دل کا بیرونی په ره پیشکر خون با ہر نکل کر بائیں طرف جمع ہو جاتا ہے۔اسکوا بور سما کہتے ہیں۔منہ کا ورم۔سینہ کے رنگ کی سیاہی فقرات دیانے سے درد ہوتا ہے۔آرانہ کا بیٹھ جانا، آنکھوں علامات کا کھے جانا۔فالج۔آنکھ کی پتلی چوڑی ہو جانا۔اسباب :- درم چربی کا پیدا ہوتا۔حرکات قویہ۔صنعت ضربه سقطہ۔علامات جونک لگاتا۔افیون کھلانا محلل مالش کریں چند بار ستر بر دشن گل حل کردہ پلانا۔