بیاضِ نورالدّین — Page 146
مجربات نوره دین ۱۴۶ حصہ اول فولاد - مدرسات - مسہلات دیتا۔بجلب ۴ سرخ - سقمونیام سرخ - زنجبیل اسرخ کی لو بل سرخ یک نفتی علاج میں تین بار دینا۔۲۲- صغر قلب سباب : - قلت دم سر قلت غذا - امینون - غربت علاج :- ازالہ اسباب کریں۔فرحت دیں۔فولا دہ کھلادیں۔۲۳- عدم تقویت قلب يعنى قلب سے آواز کا نہ آنا۔علم بنکر علاج۔عمدہ اغذیہ اور مفرح اشیاد نیا۔سامان تفریح کرنا۔اور سباب فولاد کھلانا۔غدار ۲۴- صلابت اغنیه واخلیه قلب اسباب : شباب عدم اعنیه قلت خدا به منمی بینم ما فکر شیخوخت - - اس سے وق شیخوخت پیدا ہوتا ہے۔جس کو نادان عورہ میں سایہ - آسیب ، مسان سوکھا فائدہ کہتی ہیں۔۔درد خفیف دل کے مقام پر ہو کہ نصف باند و تک جانا۔بعض کو کہتی سے ہو کر انگشت حضور در علامات تک چلا جاتا ہے علاج : - آرام دینا۔شیرہ بارام اور الانچی پلانا اور دق پیشیخو سخت کا علا کرنا۔۲۵- تبدل شحم قلب (یعنی دل کا پھر بی ہو جانا ) عام بدن کی چربی اور منٹو کنے سے آواز ٹھوس معلوم ہوتی ہے۔دوار علامات خفقان ہونا۔میدہ شیرینی چکنائی اور لعاب دار اشیار سے پر ہیز کریں۔زنٹی دیں۔سبزی دیں۔تھوڑی تھوڑی بافت علاج کرائیں۔فولاد کھلا ئیں۔آرام دنیا - رفع قبض کرنا۔