بیاضِ نورالدّین — Page 99
مجربات نور الدين ۹۹ حصہ اول علاج :- ازالہ اسباب کرنا مصنفیات فون دنیا۔عناب پلانا۔زخم کے گرد کا شک کا داغ دنیا تخم انار سایت گل اناره پیش یادشان مرزوقا ۴ - ۲۴ ماثر کشنیز به ماشه العدس مقشر الله پوست یک عدد جوش دیکر شہد ملاکر غر غر کر نا۔اور اگر اس میں برگ فار مائیں بازدے سبز ریسونت لی امینی زیادہ کریں تو بہت بہتر ہے رسونت کا غرغرہ کر ڈ آم کے بہتر یہ خشک کر کے بطور تمباکو پلاؤ بیچہ رنگ کی سری جلا کر اس کے منفر کی خاکستر کو۔ہاں پھر نیکو اگر آتشک سے ہو تو پارہ مسافر - قند سیاہ ۳ بار کوٹ کر آپ اجوائن س کی ہم گولیاں بنا دیں اور ایک گولی صبح و شام کھلا دیں اور خوش رہین میں آپ کچنال کا غرغرہ کرائیں ، مرد سنگ۔بس کچھڑا کے پانی میں گھس کر ایک ایک رتی کی قولی بنا کر صبح وشام کھلا دنیا (۳) پوست ملیله کلان ۲۰ ماشہ ہلیلہ سیاہ ۲۰ ماشه توتب سیر ۱۲ ماشه - لیموں کے رس ۱۰۰ عدو میں پیس کر ایک تی صبح و شام - ر ۱۰ شقاق اللسان میں کسیبرین لگانا سب سے بہتر ہے ا منہ خشک ہونا اسباب : بد عضمی ، قبض - کمزوری- امراض قلب علاج :- ازالہ اسباب کریں۔قلمی شورہ منہ میں چھڑکیں ۱۲- استرخاء اللسان علاج :۔اس میں کچھہ کونین - فرلاد کی گولی مساوی الوزن گولی بعد یہ سرخ عمدہ چیز مگر ہفتہ عشرہ کے بعد چار روز ترک کریں۔۱۳ - زبان کند ہو جانا اسباب : بنجار میں ہوا لگنا۔طاعون - اشیا ممرطوب کا استعمال نیز وہ غصب جو زبان کے نیچے۔علاج :- نمک اور شہر ملتا اور نہ دور سے باتیں کرتا ہوا لگنے میں فولاد کا کوئی مرکب دنیا طاعون میں تری و انٹر آف نیا سیم اور مقویات کھلانا کم بولنے میں باتیں کرانا۔مرطوب اشیاء میں مال کنگنی کھانا۔تندہ ہو تو کٹوا دیا۔ا ۱۴ جفاف اللسان علاج - شیره با رام پلانا - مربیت فولاد کھلانا اور قبض نہ ہوتے دنیا رو من باہمی کا استعمال مفید ہے