بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 100 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 100

مجربات نور الدین رباب مفتم تور امراض و ندان؛ درد دندان حصہ اول اسباب:- درم للہ۔اور اس میں گوشت کی زیادتی۔مسوڑے ڈھیلے سہ جارہیں۔و مزاوج وجع مفاصل مواد رویہ تعفن کپڑا لگ جانا۔سوراخ ہو جاتا۔کرم فساد معدہ علاج - اگر قوی مین کو قصد کرنا مسہل دنیا۔بونک لگا نا م حب ایا روح کھلانا۔مویز کہندا اور روشن گل کا غرغرہ کہنا۔سرکہ سانپ کی کینچلی میں جوش دے کر یا اس میں فظل بجائے کتیچلی کے ڈال کر غر غرہ کرنا۔اگر حرارت سے ہو تو۔لعاب پیدا نہ ہمراہ عناب وشربت نیلو فر دنیا - امین پوست خشخاش - کشنیز بزر النج گوان ریبہ عنب الشعب - عدس مسلم پانی میں جوش دے کر غرغرہ کر رہیں۔اور اگر اس میں گل سرخ فنبرگ موڑوں سماق صندل سرخ بخرقہ۔سرکہ گلاب کا اضافہ کریں تو اور بھی مفید ہے پھر اگر مفید نہ ہو تو چہار ایک کا قصد کریں اور پوست مرس - پوست کچنال پوست کیکر پوست خشخاش پھٹکڑی کنجد کا غرغرہ کر امین برگ فیلیلی - داد رنگ پوست درخت توت- پوست تیم - پوست پیابان جوش دے کر غرغرہ کرائیں۔مصطگی اور روغن گل کی مالش کریں۔عقر قرھا اریا نور تھیں۔انیسون بز را نتیج کا ضماد کریں سرکہ اور نمک کا غرغرہ کر امین شم منتقل - صبر کا جوشانده به دغن زینبیون اور سرکہ ملا کر قطرہ قطرہ اوپر ڈالیں اگر سردی سے ہو تو ملٹھی گاڈ زبان - الاچی کا جو شاندہ پلائیں پر یہ۔عقر قرحا صفر زوفا نہ بیج کنیر پانی میں۔وش دے کر یک غرہ کرائی۔بی رنگ اولین بزبان میں شر فقرہ کی چیزوں میں ایوند مغز الناس بھی شامل کریں۔فلفل عصر تھا۔سہاگہ معطلی کا ملنا بھی مفید ہے۔دانت نکال دیا۔کو کین النگان - کلوبہ آئل لگاتا۔کالہ بالک البسٹ- کمر یازدٹ کھانا ، آیوڈو فارم لگانا۔کلون تحضر کی مالش کرنا۔کلونہ اہل کیجویٹ آئل۔احق- کلو را فارم کیفر کو منتہی - ایٹ یک ایسڈ کا حصہ یا انتہر کا رانت پر لگانا مفید ہے خصوصاً کرم خوردہ دانت کے واسطے اسرار ودرد دندان - شوره قلمی با کوله به روغن جمال و نارا میرا در تعرف آنی بر آتش دارند۔اور لوہے کے چھہ سے حرکت دیں۔جب شعر شنید ہو جاوے تو زیر وجوب ۶ ماشہ نیم کو نند ملا کر رونٹ کے بھر آگ سے اتارلیں اور سرد ہونے کے قریب جمع کریں پیسکہ نسوار دیں افیون جلا کر ملنا۔پانی فلفل سیاہ۔کہ ملا نہ تولہ۔قوت اور منجن کرتا برخه فائدہ : - بعض وقت سوڑہ اور دانت بالکل اچھا اور تندرست ہوتا ہے اور دانت میں شدید درد ہوتا ہے اور رہ دانت نکلوادیا ہے پھر بھی وہ نور میں افاقہ نہیں ہوتا ہم نے در بدر ایسے خص جنہوں نے تمام وانت نکو او سی پر درد کو آرام نہ آیا اصل میں یہ درد عصبی ہفتہتا ہے ر غلطی سے نہ انت نکلوائے جاتے ہیں ایسی حالت میں علاج حسب ذیل ہونا چاہیئے۔