بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 76 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 76

حصہ اول مجربات نور الدین ط میں بہت غلطیاں مثلاً سرد ادویہ آنکھ میں ڈالنا یا موٹی ادویہ ڈالنا۔یا مسکن چیز کو سوائے مسہل کے زیادہ استعمال کرنا۔اسباب : - طرقه ، سردی با گرمی یا چوٹ رضوی مزاج والیس کا دھوپ میں یا نزور کا کام کرنا اس میں خالص دیسی جست کا پھول آنکھ میں ڈالتا۔علاج :- ناخنہ نہ نمک شیشه با نوش در یا پھٹکڑی کا استعمال کریں اگر خفیف ہو تو اس کی سلائی بنا کر استعمال کریں۔- العان ۲۳ تعریف :۔آنکھ کی سوزش یا جلن کو کہتے ہیں استنبا : - قناد معدہ تیز اخلاط دماغی تو ازل اس کے اسباب ہیں علاج:۔معدہ کی اصلاح کرنا اور نزلہ کا علاج کرنا حمن ۲۴ تعریف : - بیار جب سو کر اٹھتا ہے تو اسے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ میری آنکھوں میں جیسے مٹی با ریت پڑ گئی ہے۔التباب : - غلیظ بخارات اور پیوست ہے۔علاج : تنقیہ کرنا۔بھاپ لینا۔معدہ کی تقویت کرتا ف شده : اگر اس وبعد غده ماق اکبریعنی کولے کی غدود کا بڑھ جانا ہو تو اس کا علاج دستکاری ہے اور اگر غرب کی وجہ سے ہے تو مسیل جب ، یا رچ دیں اور پھر دا کاری کریں ماض اہداب ۲۵ تعریف :- پلکوں کے بالوں کے سفید ہو جاتے کو کہتے ہیں اسباب : موروثی ، برس ، بعض ادویہ شدید کا نتیجہ علاج :- حب ایارج دیں اور برص کا علاج بھی مفید ہے التقاق اشفار ۲۶ تعریف :۔چھیروں کے کناروں کا آپس میں مل جانا اسباب : - امراض حضن - قروح حیقین رید - کثرت ریم - جل جانا گرم پانی یا کسی اور چیز سے - i رفع قبض کریں انز روت گدھی کے دو در حد میں ملا کر چھیڑ نہیں۔مصری ماشہ کف دریا ہو رتی باریک پیس کر ووو دیو ٹیں روغن کنجد اور پانی ملا کہ ہا تھوں پر مل کر عورتیں بچوں کی آنکھیں دھوتی ہیں۔انتشار ابدا ب ۲۷ ر یعنی نیکیوں کا جھڑ جاتا یا گر جاتا اے