بیاضِ نورالدّین — Page 60
علایی ، گرم پانی بھانا شعور رکن بیٹنگ کی مور پیچھے لگانا۔اسطو و دروس دنیا پٹی باند عنا مریم داخلیوان نگاه بهشتی نانا عطاش (۲۳۲) تعریف :- ایک گرم ورم دماغ میں ہوتا ہے بلکہ سرعام کی ہی ایک قسم ہوتی ہے فارسی والے طبیب اس کو پسنک کہتے ہیں اور یہ مرض اکثر بچوں کو ہوتا ہے علامات : بچہ کئے تالو میں گڑھا پڑ جاتا ہے آنکھیں بیٹھ جاتی ہیں۔پیاس بہت ہوتی ہے بچہ نڈھال اور بے ہوش ہوتا ہے۔علاج شیر خشت اور آپ گھر سے رفع قبض کرنا۔پوست کد و خرفه- کندوری جو میر بور پانی پر سوتا ہے۔آب کشنیز ماشہ - نیروی بینہ۔گلور کا پانی ملا کر سر پر لیپ کرو۔اگر اسہال ہوں تو با شیر ماشہ کہ باباشہ ہو کے سنو ماشہ۔زمردم چاول مروارید کہ چاول۔زیر د رو ہم ترقی ایک ایک رتی دیں ہاتھ پاؤں پر مہندی لگا دیں ہمارا تجربہ ہے کہ طباشیر، سرخ کی باہم سرخ یا زیر برہ ایک سرخ موتی یک سرخ - شیره حرفه مهم شده یا شیرہ بالنگ ماشتہ اور عرق گلور میں تھوڑ اکثریت انار ملا کر دیتے ہیں۔- سکته (۳۳) علامات : اس مرض میں بیماریس اور حرکت چھوڑ دیتا ہے یہ مرض وفعتا اور اکثر کھانے کے بعد پیدا ہوتا ہے اور یہ امر ضروری ہے اس مرض میں بیمار بعینہ مروہ کے مشابہ ہو جاتا ہے۔علامات رویہ :- اگر اس میں آنکھوں کی سفیدی سرخی سے تبدیل ہو جا ے با مریض خراٹے لیوبے یا اس کے منہ سے کف آئے تو ملک ہے جو سکنہ شرابخوری سے ہوتا ہے وہ بھی لاعلاج کہتے ہیں علاج نیز خفتہ شاخیں نہیں کی ہیں۔پاؤں دبانا۔اس کے علاج میں مگر عمر با لاعلاج مرض سے امراض بلغمی اور سروادی ہیں فلفل درانہ پیپلامول - زنجبیل - جالفل بسباسه دار چینی مساری الوزن خوراک به گرین - کا بوس کیا معنے اتھارا (۳۴) تعریف: یو کسی شخص کو رات کے زنت سوئے ہوے کوئی چیز باقی معلوم ہوتی ہے اسے کا بس کہتے ہیں اسباب سور عظیم - امراض پیہ وصدر قبض - صرع رمرگی، اور ان جولیا کا اندا۔پیشاب کی کمی۔اجتماع نون - حرام مغز میں سینہ پر پسینہ آیا میں اس وقت ٹھنڈی ہوا میں سور ہے۔علاج صرع کا علاج کرو۔ایسے لوگوں کو اگر خشی موتو مار لچین کرو۔اگر فون بہت ہو تو قصد کرو۔اگر بلغم مر تو جب ایارج دو والہ - ہلیلہ سیبر سے ماشہ ہلیلہ سیاہی ماشہ ہلیلہ کابلی به ماشه سنام ۳ ماشہ گلسرخ ماشہ کیترا ماشه - ترنجبین ا ماشہ رات کو گرم پانی سے دور ماشتہ کھلا دیں۔حکایت ہم نے دیکھا ہے کہ ایک خوبصورت بیو شیار اور و تالر کا رات کو معلوم کرتا تھا کہ کوئی شخص اس کا ادارہ بند کھول کر