بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 59 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 59

حصہ اول ۵۹ مجربات نورالدین علاج : مریض کو بحکمت کام میں لگاؤ۔بیکاری سے یہ مرض ترقی کرتا ہے ایسے لوگوں کو واجب ہے کہ ہر وقت اپنے آپ کو مشغول رکھیں اور بڑے بڑے معاملات میں لگے رہیں زاہدوں اور پارساؤں کے قصہ ہیں۔مقدمات کے کمیشن نہیں ابتلا میں پڑیں غرضیکہ کسی صورت اور کسی وقت فارغ نہ ہونے دیں۔ما شراد ۲۲۹ ریف: بر صفرادی خون ہوتا ہے جو بیکرم جوش میں آجاتا ہے ہم نے دیکھا ہے کہ ذرہ کان پر ورم سورا اور چند منٹ میں منہ پھول کر گھڑے کے برابر ہو گیا۔حکایت:- ایسے مریض کے لئے ہمارے ایک دوست حکیم نے شرط باندھی کہ آپ جو کسی مرض میں فصد نہیں لیتے که پا رام نام نیساری ساکن بھیرہ کو ایک مرض ہوتا ہے اگر اس کا قصد قورا نہ کیا جائے تو وہ یکدم مرجائے گا۔یعنی اس کو دورہ سے ما شر ہوتی ہے ہم نے کہا کہ جب اس کو دورہ ہو تو ہمیں اطلاع دو۔جب اس کا دورہ آیا تو وہ اس مریض کو ہمارے پاس لائے ہم نے لال اٹلی نہ ونجارے میں ملا کر پلانا شہ ردع کیا۔اور صندل گشنیز جو اور سرکہ کا گردن ماتھے اور سینہ اور جگہ پر لیپ کر دیا تھوڑی دیر کے بعد اس کا بدن بہت ٹھنڈا ہو کہ قریب تھا کہ غشی کھا جاوے اس پر تیر رایج ضمادوں کو دور کر دیا اور پھر وہ ہمارا اچھا ہو گیا۔ہے ہمارا نجریہ :۔سوڈا ویرتی۔با پیک ارب پہننے سب تا سر اس ار تی میرا ٹنکچر ایکونائیٹ دو دو بوته به توله پانی میں تین دفر من میں پلانا۔اور الی ۲ تولہ اور کاسنی تو لہ آلوینی را ۲۵ وانہ کا نہ لال پیلانا۔مصب تقولہ اور کاستی 4 ماشہ کا پانی پلانا سا صندل مريخ - صندل سفید - برگ نیم - برگ حنا بچہ ، ہر تھی۔کچھ مٹھی گیر و مساوی الوزن باریک کر کے رو دو رتی تین دفعہ ان میں ہمراہ ٹنکچر ایکونائیٹ در دو بوند اگر مقام با وقف کی خارش میں سے پانی نکلے تو نشاستہ ڈرام کوتین و رتی اکسائڈ آف تنگ ورام - بوریک ایسی ورام ملک اور روٹ ونیا یا رسونت کا ضماد کرنا مفید ہے علاج : - پرانے لوگ اس میں قصد کرنے میں شیرہ کا ہو ؟ ماشہ۔خیارین ہماشہ اور کاستی 4 ماشہ میں شربت نیلوفر ملاکر دینے میں الی با لوله آلوینی را اوانہ کے زلال میں شیر خشت ملا کر رفع قبض کرتے ہیں یا نمک کا مسہل دیتے ہیں بہر حال رفع قبض کے بعد در دو بونڈ ٹلکچر ایکونائیٹ پانی میں ملا کر دن میں تین چار دفعہ پلانا بہت مفید ہے۔با دشنام (۳۰) علامات۔اس میں مریض کا منہ نامی کی طرح ہو جاتا ہے اور باقی بدن تندرست ہوتا ہے فساد خون سے یہ مرض ہوتا ہے علاج :- صندل پوڈر ہمراہ آپ حضرات کھانا اور مرسم رال لگانا۔جرب کی دوائی کرو۔مائرالحسین گردید استه رال باشه، ترتیب سبزی ماشہ پارہ ۳ ماشہ باریک کریں کہ پارہ کی چک نہ رہے پھر روغن چنبیلی ۲۰ تولہ میں ملا کر پانی ڈال کر کڑاہی میں ملا دیں تاکہ مریم بن جاؤ نے استقاء الراس (۳) علامات: - اس میں آنکھ سے آنسو بہتے اور سر بھاری ہوتا ہے