بیاضِ نورالدّین — Page 58
حصرا قبل ۵۸ مجربات نور الدين علامات : اس قسم کا بیمار بہت کھیلنا نوشی سے باتیں کرتا ہوا امی کو جوتا ما بیٹھتا ہے یا گالی نکالنی شروع کر دیا ہے اور کئی قسم کی شرارت گستر تا ہے۔اسباب : زیادتی سوار اور خون کی۔علاج :- سودا مرا در خون کا علاج کرو۔اور کوشش کرو کہ بیمار کو نیند خوب آجا دے اس کے لئے برومائیڈ ی ان ای نیند جا لئے آف پتاسیم پانچ رتی میں کھول کر پلا دیں مانیا علامات :- یہ ہمارا انسان دور کے انسان سے بہت جلد لڑ پڑتا ہے اور اس کو بہت پھیروں کا خیال ہوتا ہے علاج : صفرا بر اور سودا کا علاج کرو۔اور نیند لانے کی کوشش کرو۔برومائیڈ اتلاف بیاہیم پانچ رتی پانی میں گھول کر پلانا نیند لانا ہے۔بانو مینارم ، علامات - ایک خاص چیز کا خیال ہوتا ہے مثلا مکانات کامال کا اسباب کا چوری کا۔لواطت کرانے کا حلق لگاتے کا بہت کتابیں خرید نے اور دیکھنے کا وغیرہ وغیرہ۔غاط علامات : مہر ایک قوت با شستگی کم ہوتی جاتی ہے اس کی خاص شناخت یہ ہے کہ مریض پہلے قوت اور مال بڑھانے کی فلمہ کہتا ہے کیا معنے جب قرت اور جب مال اور اکثرت محنت کو جی چاہتا ہے۔قطرب (۲۶) علامات پر ہمارہ ایک گھنٹہ سے زیادہ کہیں نہیں بیٹھ سکتا اور تیوری بد لنا رہا ہے اور ہر ایک انسان پر بجا خفا رتا ہے بھی کتے کی طرح بولنا یا کسی اور جانور کی آواز کرتا اور اس بات کا اس کو شوق ہوتا ہے آٹھ پہر میں ضرور ایک دفعہ کرتا ہے علاج : برسام صفراوی کی طرح علاج کرد - مبارا(۲) علامات : : یہ ایک قسم کا جنون ہے اس میں انسان بہت بہتا ہے یا بہت چلتا ہے علاج :- سرسام صفراولی کی طرح علاج کرد - عشق (۲۸) تعریف:۔کسی خاص خیال کے خلیہ کوعشق کہتے ہیں اگر خیال کرنے والا اس کو پسند کرے اسباب : خدا کا غضب اور بیکاری کا پھل اور کوچہ گردی کا نتیجہ ہے اللہ کا رحم ہو۔