بیاضِ نورالدّین — Page 53
حصہ اول ۵۳ مجربات نور الدین حلق شراب خوری غیض و غضب یا بہت بوجہ اٹھانا وغیرہ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔فائدہ :- زبان اگر درست رہے اور باقی بدن کی جس میں فتور ہو تو نخاع میں قصور ہے اگر بولنے میں برج واقع ہو تو دماغ میں فتور ہے اگر نیچے کا ویٹر رہ جاوے اور اوپر کا نام رہے تو کاڈ میں نقصان ہوتا ہے جو ایک حرام مغز کا حصہ ہے اس استیل کی دوستیاں ہیں ایک انگلیوں سے شروع ہو کر ناف کے قریب تک پہنچا اور دوسرا آگے بڑھتا۔یہاں تک کہ ہاتھ بھی رہ جاتے ہیں جوانوں بوڑھوں ، کمزوروں اور موسم گرما کا اور بائیں طرف کا فالج خطر ناک ہے فائدہ : میں شخص کو مقویات کھانے کا شوق لگ جاؤ ہے اور بال جمع کرنے کی حرص تو اس کے ایسے خیالات کا نتیجہ فالج ہونا ہے اس کو تبدیہ نے تمام قولے میں ضعف ہو جاتا ہے اگر وقت پر خبر نہ لی جائے تو یقتا گر جاتا ہے۔ملک - اگر یہ امراض بوڑھوں کو سیوں یا بائیں طرف ہوں تو مہلک میں ایسا ہی چوٹ سے فائدہ :۔یا د رہے کہ انگریزی علاج میں کچھ نہ کچھ بقیہ اس مرض کا ضرور رہ جاتا ہے اور سندی اور یونانی میں بکی اچھا ہو سکتا ہے یہ اس لئے کہ انگریزی والے مسہلات اور تقویات میں کمی کرتے ہیں ہاں چار روز یا ہفتہ تک ایسے مریضوں کا طبیب شاید اپنی عزت کے خیال یہ علاج نہیں کرتے۔گو یہ بات غلط ہے انشاید یہ خیالی ہونا ہو گا کہ ہماری کے نہ ریشوں کا اندازہ ہو جاوے اسی واسطے صرف شہد کے پانی پر اکتفا کرتے ہیں اور شہد کے پانی کی ترکیب یہ ہے کہ شہد ایک بیروہ پانی دوجند یا چار چند یا بہت چند اس کو اتنا پکا نہ کہ ایک حصہ جل جاوے اور دور حصہ باقی رہ جاوے علاج : - ازاله اسباب کرو جین لوگوں کو گرمی ہو مصری کا شربت چھادیں۔عرق گلو گلند و سکنجبین کے ساتھ دیں خور کلاں شتہ عرق گلور کے ساتھ دیں اور اگر خون کی زیادتی ہو تو ہفت اندام کا قصد کرتے ہیں اور جن لوگوں کو سری بہت ہو یا ضعیف سیوں ان کو ما مرا عمل کا عرق بادیان اور عرق الاچی کے ساتھ وہیں اور جائفل۔جلوتری - زنجبیل ، دار چینی مصطگی۔عرفی باریاں میں جوش دے کر پلادیں پرانے طبیب بیضیہ کے بعد نام الاصول دیتے تھے اس کا نسخریہ ہے بیج کبر رسفید جنٹ ایک ماشہ۔بیج با دیا ماشته الهی باشه بیخ از خراشه انیسون باشه - کلونجی ماشه - اسطوخو روس ۲ ماشه منطقی ہماشہ کے جوشاندہ میں مصری با فکر ترمی ملا کر ہفتہ عشرہ تک پلاتے ہیں اس کے بعد جب ابا رچ رات کو ہمراہ عرق بادیاں اور کو اسطوخودوس - گاو زبان منتقی کے " جوشاندہ کے ساتھ دیتے ہیں۔دیگر، یکسر امل اور عرق بادیاں کا سہل دیتے ہیں اگر بہت قبض مونو آب صابون و تولہ ریسی کا ختنہ کرتے ہیں ایک یا دو سیل کے بعد مسنگ پرسرخ کٹھ ماشہ بالا واں کا رونی شہد ته ماشتہ فرو افرا کھلاتے ہیں اور روغن الکنگنی کھلانے اور ملتے ہیں دیگیر۔ارنڈ کے دور دو بیچ رات کو کھلانا کچھ مدت تک اکیسر ہیں دیگر - لونگ ماشه غفرتر ها دماشه - روغن کنجر به توله ۳ میں مالش کرنا و دیگر معجون کچله یا معجون فلاسفہ کہلانا۔دیگر: روغن اسفند معناد دیگر که تلخ سورنجان تلخ - زنجبیل بروغن کنجد کی مالش کرنا۔نسخہ ہاتھ کے ان نالی کا دارچینی اور روغن سیاه گردن دسر پر ملی برگ نابه م باشه وشهد ماشه روغن گاو ماشه را سیاه روشن اسند کی ترکیب، ایک گھڑے ہیں اسپند ڈال رو نیچے سے سوراخ کر کے اس کے اندر بالیاں لگا اگر آپ پر سے گھڑنے کو آگ دے رو نیچے تیل نکل آدے گا