بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 379 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 379

مجربات نوردین اسباب : - پانی یا دودھ میں اجزائے خفیہ پیدا ہو جاتے ہیں۔فائدہ۔اسمیں مسہل سے خوف کریں اور تطبیب ضروری ہے۔علاج۔کافور، امینیون دیں۔سرکی تبرید کریں۔لعاب بہیدا نہ ہ ماشہ ایسبغول ۵ ماشہ ہمراہ مشک دیں۔عرق نیلونزی تولد - شربت خشخاش تو در شیره خرم آب زرشک - قرص طباشیر قرص کا خور - شربت آسی فردا فردا دیں۔جمی خونی یعنی دموی ا۔یہ تپ دو ختم کا ہوتا ہے ایک وہ جو خون کے جوش سے پیدا ہوتا ہے۔اس کو سونو نشس کہتے ہیں دوسرا وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہوتا ہے۔یعنی داخل عروق ہو اس کو مطبقہ کہتے ہیں۔اس کے اقتسام منذ آئندہ ، متناقضہ - متنابه - علامات : سمیرا کی سرخی آنکھ کے اندر ملتوی کی سرنی۔منہ کا مزا ہی کا یا مسائل بشری بول ریباند پسینہ کھٹکا را اگر چکا ہے تو خون رقیق ہے۔اگر غلیظ ہے تو گاڑھا ہے۔اگر مریض قوی ہو تو مضر کرتے ہیں۔خون اگر غلط ہو تو املی آلو بخارا زرشک کا زلال ہمراہ بیدمشک اور علاج چینی دود عرق کاسنی دو۔اور اگر خون رفیق ہو ہو تو عناب زرشک کا زلال پلاؤ۔اور کشنیز، زرشک - املی کی تیکر ایکونائیٹ (بوند - لاگوار آرسنک دا بوند پانی دو تولہ، تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد دینا بہت مفید ہے۔غذ کادر کاسنی کرده حرفه آش جو کسی سینہ پر صندل، کین الکافورہ گلاب میں لیپ کرنا۔اسباب سونو کی۔گوشت ، دودھ۔شراب کی کثرت، موسم ربیع ، وگوں کے خون کا بھر جانا۔اس کی معیاد ایک ہفتہ ہے۔علاج :- ضد عرق شاہترہ اشربت عناب ، خوب کلاں پھڑک کر۔علاج متزائیدہ مریض قوی ہو تو مضر، زلالین ، عرق شاہترہ باز لال دار شک ، تخم ترمز پاشیده - آتی ہو۔خشکرا مونگ - کدور پالک ، سنگترہ، مالٹا کھلانا ، گدی پہیہ شاخیں لگوانا۔علاج متنا قصہ : سہنگی لگانا۔شیر خشت دینا۔آب آنا ہ دیا۔علاج متشابههم زلالین رزلال زرشک دینا۔حمی عرضیه ور میشه درم درباغ و گلو دشش و صدر و منده و کنید۔قلب مراره طحال، مادر ساریقا، استار، رحم، مبیضین گرده بشار امه بیستین۔ان سب کا لحاظ رہ ہے۔ہے۔علاج :- سب امراض کے اپنی اپنی جگہ پر مرقوم ہیں۔