بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 380 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 380

است مجربات نور دین رخت دوم ورم و باغ میں روغن گل ہو تو ہ۔سیر که قول گلاب ۲ تولہ سر پر رکھتا اور اور اطراف پر سنگھیاں گونا مفید ہے وریم گلور میں شربت قوت پلانا اور ضماد فلوس کرنا۔شمش میں گل ارمنی ہمراہ لعاب السبغول معدہ میں عرق مکور - نما دا بنیات اس ملکر جونکیں لگوانا - کبد میں ہر قا کا سنی مقصر میں مسہل مبارک دیں۔علامات کمی دمویہ - تپ ہر وقت رہے گا۔آنکھوں اور منہ کی سرخی رگوں کا پھولنا اور کمیٹی کا پھون۔وہ علامات جو ا سمیں مندر ہیں :۔آنسووں کا بہتا۔ضیق بے سودی لینے گھوگی بات کرنے میں وقت حلق کے ورم ، کوے اور لوز مین کا درم۔علاج ہے رفیق خون میں تخلیط بشیرہ عناب و عدسی اور صفراوی میں تبرید کریں۔اور آپ عرس اور جس سے تنقیہ کریں۔اور غلیظ میں خون کو پتلا کریں ہمراہ نزہلالین اور ترش اشیا ر اور کانٹے والی اشیاء ہے اور ملعلف چیریں مثلاً عبر سکنجبین عرق کاسنی دیں۔ایسے مریض کو اگر یہ معضمی ہو۔تو حضر منع کرتے ہیں۔مارالشیعر بہر حال مفید ہے مگر قبض کی حالت ہیں فوائد : اندیہ رویہ میں اس موقعہ پر دودھ کو لکھا ہے۔کہتے ہیں کہ سریع العناد ہے مگر بچوں میں کیا کریں گے۔ترمیوے گاڑھے بخون میں مصر ہیں۔مثلاً آٹو۔فرمانی وغیرہ۔بعض میرے جو سرد فضلات کو پیدا کرنے والے ہیں۔اور حرارت عزیزہ کے مخالف ہیں۔مثلاً کھرار لکڑی ، امرود شیخ لکھتا ہے کہ جتنے پھل ہیں تپ والے کو مضر رہیں۔عند : عمدہ نہ ہو۔بے وقت اور بے اشتہا کھائی جا رے ترتیب خلط ہو۔لیکن یہاں لطیفت و سفلینا کی ترتیب پر اختلاف ہے۔اور پھلوں کا قبل غذا، یا بعد غذا کھانا۔اس پر اطبار کیا جھگڑا ہے۔فائدہ نہ شدہ کا باعث - شراب طعام - ترکی ریاست خرابی ہاضمہ اہو یہ رویہ ایسے چھڑوں کی ہوا مین میں نباتات کا تعض ہو۔یا جن پانیوں میں درختوں کے پتے گر کر سڑ گئے ہوں۔جماع اور حمام کے بعد غذا کھانا۔طوالت کا باعث - کثرت کا باعث - گاڑھا پن اور لز دخت مواد کی۔بد پر میزی، بد ہضمی ، شیرینی - سردی ساده یا کسی مادہ سے ہو۔فضل اور مکان وارد حرارت کا چھپا رہنا۔صفت حرارت عزیزہ ، عام صنعت - عدم حس جلد کی سختی مسلمات کی تنگی - کدورت زبان۔سر کو نہ منڈوانار صیق مسامات - لزوجت اخلاط ضعف قوی۔مزید شدید عدم انتظام ، غذا قبصق ، پلیس عام - کثرت اخلاط چھٹے روزہ مسہل اور ام اعشار میں سکنجین بھی ہو موجب تعلق ہے۔ہلیلہ قابض۔اور سمنت کرتا ہے۔مجری مسلمات کو کر دور کرتا ہے۔اور سادہ پیدا کرتا ہے۔مسامات میں اور مسہل شہر یہ ہے۔دو ہفتہ تک اسکا دینا منہ ہے۔اور عبروات قویر بھی دو ہفتہ تک ممنوع ہے۔میرینی صفرا بنانے کے خوف سے اور تربیلین خسرہ میں باعت 2