بیاضِ نورالدّین — Page 36
حصہ اول مجربات نور الدین رگرین الفبورن آف کلمبا اونس خوراک ہو ڈرام سے ایک اونس تک۔دیگر : - ہائیڈریٹ کلوریٹ آف ایمونیا ده گرین لائیکوار آریسی کیسی ۵ قطرہ سمن واٹر ایک اونس۔ایسی ایک خوراک غذا کے بعد دیں۔دیگر: - کلو را فارم یا ایکو نائیٹ یعنی منٹ درد کے مقام پر لگا نا لائیکوار ایرو پیائی اونس ایک گرین جازب کا غذ پر لگا کہ درد کے مقام پر رکھنا۔سپرٹ ایتھر یا مستعفی اُمل درد کے مقام پہ لگانا۔دیگر : - مارفیا - سلوشن۔ا قطرہ بذریعہ جلدی پچکاری جلد میں پہونچانا۔- فائدہ :۔سنڈروکلوریٹ آف مارفیا۔ڈالی کیوٹ سپیڈرو کلورک ایسڈ میں حمل کہ نا چاہیئے اور ایسی ٹیسٹ آف مارفیا۔ایسٹی تک ایسڈ ہر قطرہ میں حل ہوتا ہے ان کا بھو ڈل واٹر کیا جاوے وہ ۲ ورام پانی میں دو گرین ہونا چاہیئے۔" گاؤٹی ہیڈک اسباب : بر سر درد عموما تقرس کی وجہ سے ہوتا ہے علاج :- اقول اور یہ ملین درد یعنی کا لچیکم - یا سور خیال استعمال کرو - ایمونیا کار لون اس دور اسکرویل - کاربونیٹ آف شناس چارا اسکو دیل ٹنکچر آف سرین پڑیا چار ڈرام کیمیفرز الرسم اونس یہ دوائی چھار خوراک سے پھر سر ایک خوراک میں نصف اونس پانی ملا کہ ایک لیموں کا پانی ایندار کریں اور پلا دیں اور رفع قبض کے واسطے کا لچیکم ساتھ دیتے رہیں اسماء دی ٹاک سک بڑک Toxic MEADACHE : ھو گا زہریلے مادے سے ہوتا ہے یعنی بد ہضمی یہ شراب اور تمباکو سے محمود علامات :- اطراف یعنی ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے اور نبض وقت سے ملتی ہے۔علاج :- نوبت میں تیز مسہل۔تیز چار تیز کافی پلا دیں۔اپیکاک یا برائی سے تھے کساؤ شفتہ کرو۔دیگر نکچونکس وامیکا، بوند ٹینکچر ایکونائٹ، ایک بوند پانی ایک اونس پلاؤ دیگر:۔سوڈا ہم ماشہ اور ٹاٹری گرین کو الگ الگ پانی میں حل کر کے ملادیں۔اور فور اسپرٹ ایمونیا ایروٹیسک ۲ بودند ملا کر پلا دیں اور نصف ساعت کے بعد چاو پلا دیں۔۲۵۰ آرگنگ ہیڈک اسباب : دماغی تو یعنی دماغ کی بیماریوں مثلا تشیع اور فالج وغیرہ سے یا دماغ کی بناوٹ کی خرابیوں سے ا پیدا ہوتا ہے۔علامات : - آوازہ اور گرمی سے یہ درد بڑھتا ہے تپ اور پیاس ساتھ ہوتی ہے ورد تمام سرین ہوتا یا کسی خاص حصہ ہیں۔علاج :۔کانوں کے پیچھے ہونک لگانا۔سر منڈاکر پانی ڈالنا۔سر کو اونچا رکھنا نرم غذا دنیا۔نمک مسہل دنیا۔دیگر۔فرائی ایمونیا تبر و نائیٹڈ۔اگرین پانی میں حل کر کے پلانا دیگر، ہیڈ ریٹ آف ایجو نیا ر نوشا در خالص ۵ گرین لائیکو الہ آرسنی کیس کی بوند - فرائی ایمونیا برومائیڈ گرین - آب چرائتہ اونس۔یہ دو خوراک ہے دونوں وقت غذاء کے بعد پلا دیں غذا : اراروٹ پیچھے چاولوں کی خشکہ