بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 35 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 35

حصہ اقول ۳۵ مجربات نور الدین تعریف : - زہریلے صداع زہری علاج منتر یہ رات کو مارال کے کاٹنے سے تیار ہے۔برق : دیں۔دودھ 11 صداع یوری میبارتسم بول کے سبب دور و سیر اسباب : یوریا ایک زہر ہوتا ہے جو ہر روزہ بذریعہ پیشاب پانچ سوگرین قسم سے خارج ہوتا ہے اس کے رکنے سے یہ درد پیدا ہوتا ہے۔علامات :۔اس زہر سے کم نظری - غشیان پسر درد، تشیخ۔فالج - تپ ، خشی۔دمہ اور سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے وہ علامات ہو خبر پہلے دیتی ہیں کہ مرض آتا ہے درد سر، گرانی سر، انتشار اسہال اور قے کی بندش کے بعد اور گردوں کی خرابی سے یہ مرض ہوتا ہے۔علاج : بن زونگ ایسڈ ۲۰ گرین پانی ہے تولہ میں ملاکر تین تین گھنٹے کے بعد دو دیگر : - ہائیڈروکلورک ایسڈ - ابوند - پانی ۲ تولہ میں ملا کر دن میں تین چار دفعہ پلانا دیگر : - تیز مسهل مثلاً روغن جمال گوٹہ ایک بوند پلانا۔دیگر: - گرم پانی سے نہلانا اور گرم پانی کی بھاپ دنیا دیگر سنگھیاں لگوانا دیگر :۔تفصیین گرین سے ، اگرین تک آیوڈور فارم کا گرین سے ۳۰ گرین تک۔انہیل چار کول ڈرام۔گلیسرین اور پانی میں ملا کر دنیا سنگھیاں لگواتا اور دوسری طرف سے طبیعت کا میلان کرنا۔سلفیورک الیڈ سنگھانا آسیمین والی چتری در بیاد انتشار میں یعنی پلی پھیل جانے کو انتشار کہتے ہیں۔ہریا کی پچکاری کردو نا میٹرک تغیر ہم ڈرام - لا یکوار ایمونیا السی ٹس ایک اونس یا ٹنکچر ایوسائی کی اور ام کیف واٹر کم اونس ملا کہ ایک ڈرامہ تین تین گھنٹ کے بعد دنیا۔فائدہ۔پیشاب کی زیروں میں سے دور وہ ہیں جو تشیع پیدا کرتی ہیں اور ان کا زور ریات کو بہت ہوتا ہے ان دونوں میں ایک مدر ہے اور ایک نیند لاتی ہے اور دو زیریں ایسی ہیں جو انقباض پیدا کرتی ہیں یہاں تک کہ پتلی چھوٹی ہو جاتی اور حرارت عزیز می تم ہو جاتی ہے۔(۲۲) نوسی عصبی در د اسباب : سردی۔گندی ہوائوں اور زیر ناک میداؤں سے پیدا ہوتا ہے۔علامات : یہ درد نوبت سے ہوتا ہے۔علاج :- وقفہ کے وقت کوئین ۳ گرین اور نوشادر سے اگرین تین ماشہ اور کا فور پلے گرین یا کر نخوہ الیسی ادویه در دیگر : - مریض کو آرام دو۔لطیف غذائیں دور دیگر ما را می تونین این که خطر نیچر سنکونا۔کیفر واٹس ایک اونس۔یہ تین نور اک دن میں دیں مگر تین روز پلانا اورزمین روز ناغہ کرنا۔دیگر، بایو فاسفیٹ آ