بیاضِ نورالدّین — Page 34
حصہ اول ۳۴۰ مجربات نور الدین سے عصبی درد ہوتا ہے آتشک سے خاص جگہ پکڑتا ہے علاج :- ازاله اسباب کریں اور خراب دانت اور خراب ہڈی کو نکال دیں۔اگر معدہ کے سبب سے ہو تو گندم کے سنو ہمراہ انار دانہ دیگر بسرد مزاجوں میں انیسون ۳ ماشہ زیرہ ماشہ عود ۴ رتی۔دار چینی ایک رقی لقمہ پر ڈال کر دیں۔فائدہ بعض صورتوں میں معدی سرور دیں تھے بڑی مفید ہوتی ہے مگر پہلے سکنجبین تھے کے لئے پلائیوں۔پھر کشنیز سیاه گلاب و سکنجبین میں دیگر :- اگر بدن میں خون بہت ہو تو پرانے طبیب فصید کر راتے ہیں پھر ائی، آلو بنجارا با شربت انار پلاتے ہیں دیگر، اگر صفرا کی شدت ہو تو املی آلوبخارے کے ہمراہ اطریفل کشنیز دیتے ہیں۔لوگوں میں انار - سیب ، بہی امردود داکھ غذاء سے پہلے اور بعد خوب فائدہ دیتے ہیں۔رگیر، ایسے لوگوں میں اگر اسمال نہیں تو باشی میرا مربہ بھی دیا جائے دیگر۔اگر بلغ موتو کی مولی کو ہوش رہے کر نمک ڈال کرتے کہا اور پھر جب ایارج یا معجون فلاسفہ تولہ تک کھلا دیں دیگر - سوداوی لوگوں میں معجون نجاح عمدہ چیز ہے دیگر : - نوشادر اسرح - آلو ڈائڈ آف پٹائیم ۵ سرخ سے من ایل قطرہ سپرٹ کلو را فارم - ایوند۔پانی ارس پلا دیں۔فائدہ : کورک آٹھر یا سپرٹ کلر فارم بوند سے لے کر یہ بوند یک مسکن معدہ مخرج ریاست اور دافع تشیخ ہیں صداع ضربی علاما :- اگر پر وہ پھٹ جاوے تو ایسا درد ہوتا ہے گویا سوراخ ہوگیا ہے اور سوئیاں حقیقی معلوم ہوتی ہیں اور آنسو زیادہ آتے ہیں اگر دماغ کو ضرب پہونچے تو جو اس خراب ہو جاتے ہیں اور ناک میں رطوبت ہو جاتی ہے اگر دماغ بہل جاوے تو کسل اور سر بھاری معلوم موتا ہے اور تو اس کند ہو جاتے ہیں۔علاج :- پرانے طبیب کہتے ہیں کہ پہلے سردرد کا قصد کریں اگر نہ مل سکے تو میفت اندام کا قصد کریں۔پھر کندھوں کے سر درمیان پیٹھ پر سنگھیاں لگوائیں پھر خفتہ کریں اور قبض نہ ہونے دیں دیگر مید و او رتی کی گوئی مہراہ شہد یا شیر یا نو بہاتے مرغ مفید ہے اگر زخم ہو دے تو زخم کو شراب سے دھو کر نشور مصبر- خونسیا و شاں۔ثمر بول کا سفوف دھوڑ دیں دیگر - آرد مسور ماشہ - گل انارہ ماشہ - گل ارمینی ماشہ ٹھیکٹڑی ماشہ کا پیشانی پر مضمار کریں دیگر ، مومیائی ایک یا دو رتی کھلا میں دیگر ، ڈاکٹروں کی طرف رجوع کرو۔مونکی۔پالک ہو۔انڈے۔مرغ کا شور یا۔ما و الشعر ہیں۔۹ - ۱۹ صداع جماعی 19-9 علاج معجون لبوب او اللحم مربہ سیب - تعلب ملا کر دیں دیگر ہوا ہر مہرہ بہت مفید ہے - ملا