بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 308 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 308

مجربات نور دین حصہ دوم عورتوں کے امراض خاص کے استبا، عدم دریافت۔طرح طرح کے کرد ملا اون کا کریہ کہ کہیں اور نہ نکاح کرے۔اولاد کا فکر پہلی رات کے جانے کا ذکر کپڑے زیور اور ساس نند کا فکر) غنم، نزاکت ذ کا وہ حس مافات کورین ، جانے کی خرابی (مثلا زور سے جائے کرنا) حیض اور نفاس کی خرابی شکل، دودھ پلانا۔لباس کا رنگ اور اسکا اثر تنگ پاس، مثلاً انگیہ تنگ صدری ، انگریز عورتوں کے کمر بند تشدید وغیرہ مختلف زیورات کا اثر بچوں کے سونے کا اثر ہ ملانا کی کپڑوں پر سونا۔یا شریعت کا نا واقعی سے معین میں بنانا وغیر مبر - التصاق شفرتين (معنی مل جانی) اسباب - قدر تا بند ہو جاتے یا کسی زخم کے باعتے بند ہو جاتے ہیں۔علاج۔چاقو سے چیر دیں۔پھرنہ تم کو کار بانک آئل اور کافرہ لگا دیں اور کوئی شے غریب اندر نہ جانے دیں۔اور نہ لگا لیں۔میر ۲- رض شعر متین (یعنی کیا جانا) اسباب - ضریبہ، سقط ، عسر ولادت بجماع کی بے احتیاطی علاج۔ٹھنڈا پان رکھا یا پھٹکڑی اور کتی سرد پانی میں حل کر کے پیٹ رکھنا۔اور اگر ورم ہو اور سرخ ہو تو ورم کے ارد گرد جو میں لگوانا اور اسی آب حنفی میں پکا کر پیا ر کھا۔آپ ٹھیکری یا جست رکھا۔آرد جو باب پوست یا گل بلسان پکا کر لگانا۔اگر پیک جارے اورہ چھوٹنے کے لائق ہو جاوے تو ہا تھو یا برگ چفتند یا ہو پالک پکا کر باندھنا۔مبر ۳- التهاب شرمین دینی لبوں کا درمی) اسباب سمی میلا رہنا بحشفہ کا درم یا سوزاک یا اکتشک کا زخم ہو۔استمنا سیلان مادہ الکاله ابول کارکنا۔ولادت نہ خیر دیدان، بواسیر۔رقم کے قریب کسی عضد کا درم نہیں کو اورام مادہ کہتے ہیں تا ورم معدہ قوت : بد معاشی عورتیں، مصنوعی عضو تنا سل کمرے باندھ کر آپس میں جماع کرتی ہیں، اسکو سحق کہتے ہیں۔استمنا:۔چھوٹے بچو کے ہاتھ یا پاؤں سے عورت بجائے کی حاجت رفع کرتی اس کو استمنا کہتے ہیں۔مثلاً ہم نے دیکھا ہے کہ ایک شخص کے ہاتھوں اور پاؤں پر آتشک تھا۔دریافت پر معلوم ہوا کہ کوئی آتشک والی عورت اسکو بچپن میں مٹھائی کے لالج پیا نے چاقی اور اسکے ہاتھ اور پاؤں سے ذکر کا کام لیتی تھی۔حشفہ ہلتہ سہ یعنی مرد کے مشورہ پر کوئی بیماری ہے اور اس سے فرج کے لبوں پر اثر پہنچا اور ورم ہو گیا۔سیلان اکالہ۔یعنی عورتوں کے اندر سے بدبو دار پانی لکھتا ہے۔اس سے بھی فرج کے لب اور مرد کا ذکر منظورم ہو جاتا ہے۔031 F