بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 29 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 29

حصہ اول ۲۹ مجربات نور الدین دیگر تری دی کاپانی دنیا دیگر خیسانده گل نیلوفر له ماشه آلوینی را - اعداد الی - اعداد دنیا۔دیگر۔آپ سروسر پر ڈالنا دیگر، پوست ہلیلہ ۶ ماشہ ایک سیر پانی میں جوش دے کر شہر رہ جائے تو شیر خشت و تولہ ترنجبین ۲ تولہ میں شربت بنا کر دیں دیگر - کد و ہاتھ پاؤں پر ملتا۔اور گل بنفشه به تولہ اور مغز نہ کرو ۶ ماشہ ہلانا۔فائدہ : ہلیہ سے بیخوابی بڑھتی ہے اور کھانسی اور آپ میں بلیلہ کہتے ہیں مضر ہے دیگر، صندلین سے ماشہ انہ روت ماشه - اجوائن خراسانی له ماشه افیون۔ماشہ زعفران، کرتی۔ضماد - پیشانی نیچر کے فائدہ : کمزور آدمیوں میں بیشتر یہ پلانا مفید ہے۔استار ( صداع بلغمی سر وچیزوں کا استعمال۔آرام غذاء کے بعد حمام - عادت کے مطابق تقیہ منہ سے نا بلغم کی ہو یا رتی جارع۔✓ بعد غذا یہ مضنہیں۔یعنی اشیاء کا کھانا۔علامات :- درد اکثر موخر سر میں درد ہوتا ہے انتہاء کا ذب اور اکثر یوں کا رنگ سپید ہوتا ہے۔اکثرلو علاج : ماهی باشه انقہ اعدد تخطی ، ماشہ کا جو شاندہ پلا کہ دیگر پر سیاہ شیاں - ماشته اسطوخودوس ۳ ماشہ۔بادیان است گل از خرم ماشہ کا جو شاندہ دنیا۔دیگر ، با در نخجو یہ کہ ماشہ اور گلقند ۲ تولہ کا جو شاندہ پلائے مسہل : - حسب قاردہ رفیق سے غلیظ ہو جائے یا صاف سے میلا ہو جائے اور پاخانہ کی شکل یا عادت میں فرق ہو جائے تو یہ نفع کا نشان ہے تب کسٹرائل کہ تو لہ یا نساء له باشه با گلقند ۳ تولہ ہوش ویے کی صاف کر کے دنیا۔یا ترید ۶ ماشہ اور بادام عدد کا مسہل دیں۔ہمارے بزرگوں کی عبادت تھی کہ یہ دوائی دیتے تھے تخم عشق سیچه ۳ ماشہ بہ یاں و مقشر تر با ۶ ماشہ برگ سنار ۶ باشه پوست ہلیلہ بم باشه - زنجبیل باشه - روغن بادام میں چرب کر کے دو تین دفعہ دن میں کھلا کر مسہل دیا کرتے تھے اور مسہل کے بعد عرز گار زبان انوار - شربت بنفشه ۲ توله همراه پالنگوہ ۶ ماشہ سردائی کے واسطے دیا کرتے تھے اور جن لوگوں کو سہل کی عادت نہیں ہوتی تھی ان کو اطریفل زمانی نزلہ کھلایا کرتے تھے۔بیمارانیال : جب سیکسین نواز کا کھلانا اور پیشانی پر لگانا بہت مفید ہو تا ہے۔انیون کالا۔لونگ له عدد - زنجبیل ماشہ - اجوائن خراسانی وہ ماشہ کا ضاد بھی مفید ہوتا ہے مارانی کوفتہ تون رو نگار این ماکر یا ہمارا تجربه برگ نارو بابات ترکولر ا تولہ کونتہ شہر ہو تو ہے۔روغن گاؤ تو کہ بین ملا کر ماشہ یا ڈیڑھ ماشہ رات کو کھلانا۔مسٹر صدفین پر۔پس گردن اور پس گوش لگانا فائدہ :۔ایسے مرض میں جو نواہیں رہتے ہیں ان کے اصول اجزاء یہ ہیں سدال تخم اندرائن نکچھکن مشرح سیاہ کافی پھیل۔جندبیدستر - سنگ ، تمباکو۔کرنیں۔تخم سرس - زنجبیل۔ریٹھ - گل اسطوخودوس یہی دوائیں ہیں جن کی ندارین بیانی ہماری مجرب نسوار - دانه گندم یا فاکتر یا چک بیشتی یا چاول سرخ ان میں سے سر ایک کو شیر آک میں سات دفعہ مدیز کریں۔پھر پیکر نسوار بنادیں اس سے تیز بسیار کوئی نہیں فائدہ ، رونی بالونی بھی دوستی قطرہ ناک میں ڈالتے ہیں دیگر عقیم فرما نہیں۔رائی کے دار چینی کے ماہ جوش دیکر اس میں سکنجبیں ڈال کو غرغرہ کرنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے ماشه ست تعدیل بعد ان تفقیه مقصد نہیں اور جد نہیں اور تنقید بدون تصیح و نفع وتضطع ممنوع ہے مار الشعران زدم باتوں کیلئے جامع ہے