بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 267 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 267

مجربات نور دین ۲۹۷ خوراک ۵ سے ، گولی تک مہمراہ آپ گا جبہ ایک وقت دن میں ہویں۔جديده حمد دوم مغز بادام مقشر یک تور مغز تخم معصفر کنه مغز پینه دانه هر یک در مثقال تخم خشخاش سعید ایک مشعال همین سعید فرینیه سر تخم زوری سفید شعب بر ایک دورم ، زنجبیل تیم مثقال، گلاب نیم پار۔بات ہے تولہ مفزوں اور خشخاش کا شیرہ گلاب اور دودھ میں نکال لیویں۔اسکو پھر صاف کر کے پکا دیں تا کہ گاڑھا ہو جاوے۔پھر مصری اور دوسری ادویہ باریک میسیکہ اگر جوش ہیں ملا کر نیچے اتارلیں۔اور ٹھنڈا کر کے پیویں۔سفوف برائے امراء بز توده مصطگی، موصلی سفید تقلب طباشیر کریم تولہ۔بات ہموزن اردو یہ کوفتہ بیخته خوراک ما شہ سے ایک قتل یک دیویں۔بر ون پوس۔چوس لکھ بیشتر گاو است حصہ ان کو ملاکر آٹھ پر دکھ یو یں۔اس کے بعد خوب جوش دے کر اس کی جغرات حمادیں۔اور اس کا مکھن نکال لیویں۔طلا ر کے واسطے مجرب ہے۔روغن قنب ایک سیبر بھنگ کو دو سیر دودھ میں رات کو بھگو کر رکھیں۔اور صبح کو اتنا جوش دیں کہ بھنگ کا اثر دور نظا ہر ہو جہاد سے آرہ پھر صاف کر کے روغن زد ونیم پاد داخل کر کے زم آگ پر رکھیں تا کہ آپس میں خوب مل جائیں۔پس سرد جگہ پر رکھی ہویں تا کہ ترورا اس کے اوپر آ کر ٹھہر جاوے۔پھر روغن کو ہاتھ کی ہتھیلی سے اٹھا لیویں جیسا کہ عطر بھی تھے ہیں۔یگر بھنگ کو دودھ میں چند جو شریں۔اور پھر دودھ کی رہی جہا لیویں اور اسکا مصت نکال لیوکیں۔کھانے کید اسطے۔مکھن مکن تھکن و سریع کا پھل و سرخ - قرنفل شگرف بازو پھل - ورق طلار مکرم سرخ - زعفران سفون کیمیائی عشرت ایک سرخ۔دار چینی ، مشک ، ریگ ماہی کمک تاشه، افیون، چاول، ورق نقره سرخ بیمه راستن ساختہ ایک مسیر دودھ کیساتھ کھادیں۔دو ساعت کے بعد جماع میں مشغول ہوئیں۔اور جب سینٹر میں سوزش معلوم ہوئے۔تود و درد کا پیالہ بیویں۔تمام رات اسی طرح قریبا رس دونفر دس سیر دودھ پی سکتے ہیں۔اور مہضم کر سکتے ہیں۔اور تمام رات کام میں مشغول ہو سکتے ہیں۔مہ دیگیر سیماب۔پیر ہوئی۔سم الفار سفید یکو ۲ نوار سرمہ اور زردی بینہ کھول نما یک تا پنج روز بعده بقدری خود نوع دییر جنوب بنادیں۔آنٹی شیشہ میں گل حکمت کریں۔اور روشن نکال لیویں۔اس روشنی کو پان پر مل کر مشقہ پھوڑ کر آلت پر باندھیں۔