بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 229 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 229

: 1 سته اول ۲۲۹ مجربات نور دین۔پاخانہ تو آتا ہے۔مگر الضباب اغلاط ہوتا ہے۔اسباب : بارد اور سخت چیز پر بلینا۔بہت سرد انشیار کا استعمال نہار منہ نترش چیز کا استعمال بلبر یا یا تنفق ہوا۔اور رام احتباس ریاح اور حب اخلاط میں ترستی یا سودا غالب آجا دے جسکو عربی میں ملوحت اور بورفقیت کہتے ہیں۔تمتد وہ کزاز تشیخ امضاء تفرق انفصال، ضربه، مسقط، بواسیر ناسور - شفاق المفخد - فواکھ رطبہ مسہلات تشدیدہ جیسے سم الفار جمالگوٹہ سفونیا حنظل، کیا بومل جگر کا پھوڑا۔سل ، امتار کا جل جانا حمیات نائیہ ہوں یا لازمہ۔علاج : رابیته خطی ما شده همراه عرق عنب المتطلب دو توله ومن الماس و ماش - گلاب د ماشه، روغن بادام ماشه پلاویں۔سندر کی کا بھی اضافہ بھی ضروری ہے۔اور ہمارے نزدیک اس کی جگہ کسٹر آئلی عمدہ چیز ہے۔دودھ میں میں یا عرق بادیان اور کتاب میں افیون چہارم گرین بھی شامل کریں کہ بالغ درد ہوتی ہے۔حرارہ ہمیں بار تنگ باشد، استیفول ۶ ماشه ، لعاب بہداز و ماشه ریسته خطی به مانشته بلاب دماشه و متشربت بنفشه و ماشه را انبار د ہوڑ کر پلانا اور تم کوچه و ماشه با تخم ریکان، قولہ گلاب ۹ میں پکا کر روغن بادام ڈالکر چاہتا۔دیگر: صمغ عربی باریک کر کے تخم مرور اسبغول باتر تنگ روغن بادام میں پچرب کر کے سرد پانی سے کھلانا۔دیگر - جد دار بآب تر بونہ۔صفرار اور بلغم اور حنون میں مجرب ہے۔دیگر - سرور پھلی پوست، ساری رات کو پانی میں ترکھیں۔صبح مان کر کے دیہی میری اکرام کریں اور رب بناکر پلادیں۔دیگر سردار بینی میں شیر بادیان را لایک کتاب لی و کتان پودینہ زیرہ سفیانیوں ہمراہ کلاب دیں کور کریں اور بین کریں۔اور اگر ترشی استعمال کی ہو تو مصری کا مشربت پلانا زاردی بیضہ همراه صحیح و گل ارمنی ہیں۔روغن گل ۲ تولہ گل سمنز العاب با عد در کنترل ماشه گل در منی ما شد۔صریح ماشہ باریک کر کے کھلانا۔غذا شیر برنج۔تعفن ہیں۔قصد کرتے ہیں ، روغن گارڈ پلانا۔تخم دریکان، بالنگو بگلاب و شربت لیمو تازہ مفید ہے۔ورم ہیں۔حضد کر تے جونک لگاتے ، مسور، گل سرخ ، برگ ارمنی سکور اسبغول، اکسی کا ضماد کرنا۔اور پوست بنفشہ السی اکلیل الملک کی ٹکور بھی بہت مفید ہے۔مقعد پر بھی جونکیں لگاتے ہیں۔اور زردی بیضہ اور یہ وعلی گل کا حتماد اور آبزن بہت مفید ہے۔مار الشعر بالانا ایون پا سرخ کھلانا۔اور پندرہ منٹ کے بعد پیکاک ، اسے ۳۰ گرین آب صحیح نہیں گولی بنا کر کھلا دیں۔اور آرام کرنے دیں۔-0 مغص ہو اور وہ باریک ما میں ہوتا ہے ، جیسے اثنا عشری صائم اور وقاق بھی اس کے اتنا مال ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے۔سباب : ریائی غلیظ اور فضول تیز گرمی اور ملیم بورتی یا از رجب یا سودا ارجح اسفل یا نہیں۔بعض اغذیہ۔ورم فرته ، دیدان ما مسهلات - گجران -