بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 200 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 200

مجربات نورہ دیں التهاب معد حصہ اول منبهات بینی (سراب ، قہوہ، چار گرم مصالحہ) کثرت نمک سے ہوتا ہے۔انسداد عرق دفعہ اسباب صحت جرب ، انسداد، نزیف سے بھی ہوتا ہے۔مسہلات مقویات سے بھی انتہاب ہوتا ہے۔علامات : قلته اشتها رغتیان تھے سالم مصری تھی اور صداع - مار الشعیر آب ایسی کہ آپ صحیح آپ کا سنیا اور عنب الثعلب، لیمو خیسانده برگ سنگره با علام نه اولین ، مغر بنلتاس ، باب عنب الثعلب ضماد کریں۔السی کا پولٹس باندھیں۔ساٹھ تک جونک لگوانی مغص معدی تدابیر انتہاپ معدہ کریں۔دودھ پلائیں کسی بارچی کا پانی پلائیں۔کئی بار جونکیں۔لگائیں بلیٹر علاج اور پلیسٹر لگائیں۔آبندان کریں۔١٢- قے اسباب : سور مہتم دیران - معدہ اور امتار اور حرام مغز کی بیماریاں۔گندی چیزوں کا دیکھتا۔بعض لوگوں کو کشتی یا سنگھی پر سوار ہونا۔سرطان معدی کا ہونا۔نے کرا دیں۔سرد پانی ہمراہ افیون دیں۔سرکہ پلادیں۔لیموں دیں۔بلیسٹر یا پلیستر، جو نہیں علاج لگوائیں۔داغ دیں۔۱۳- ورم کبد گرم ملک خمر با نفتالات نفسانی، انسداد تزریت۔اور ورم معدی را معمار سے ورم کباد پیدا اسباب ہو جاتا ہے۔اور مربہ سقطہ سے بھی دردم کیر پیدا ہوتا ہے۔زبان پر سر دیا ز رو مادہ جمع ہو جاتا ہے۔تے تنوع دائیں طرف سونے سے تکلیف ہوتی ہے۔علامات اسی طرح با یکی طرف بھی جلد کی زردی۔اسکا انجام اچھا نہیں ہوتا۔