بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 199 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 199

مجربات نور دین 199 ذات الصدر اور ذات الريه حصہ اول اس میں کھانسی ہوتی ہے ، صیق ہوتا۔بخار شدید ہوتا۔تھوک میں خون آتا ہے۔تدا بیر نزلہ کریں۔بار الشعیر دیں۔اسی کا پانی دیں۔رب السوس منہ میں رکھیں۔اور تھے آور ادویہ۔علاج خوف کریں۔ہمارا تجربہ ہے کہ مغویات سے فائدہ ہوتا ہے۔اس لئے پرنٹ ایو نینا ایرومیٹیک 10 بوند کلو را فارم، ابوند ، موچیوں کا ترشہ پلانا مفید ہے۔وانیم اپیکاک، بوند پلانا اور اور سارہ کچی پلانا۔یہ مرض شرابیوں میں اکثر ہوتا ہے۔علاج ; -4 ذات الحزب تدابیر نالہ کریں۔آپ کے بعد عبا لمسٹر لگا ئیں۔ہمارا تجربہ ہے کہ پوست پیج ارنڈہ ماشہ صندل و ماشہ - ز تجلیل ماشه امینون ماشہ کا خمار کریں۔استسقاء الصد علاج:۔پانی کو نکالیں۔مارا شیر میرا مشورہ قلمی دیں۔ڈیجی ٹیلیس دیں۔نفث الدم علاج۔حضہ کریں۔جونکیں لگائیں۔سرکہ اور پانی پیا میں مسکنات ہیں۔پلستر لگارہیں۔سك علاج :- شیر مادہ کردیں۔نامور کریں۔لیٹر گاہ میں اور قاتل کرم دو یہ بہت مفید ہیں۔۔شیرماد امور کی ایران اور قتل کر دو یہ ہیں۔اسے جہاں لوگ چھڑے نہ کھتے ہیں۔وہاں جو پانی ان چڑوں سے نکلتا ہے اسکو نرسہ کہتے ہیں۔