بیاضِ نورالدّین — Page 73
حصہ اول مجربات نورالدین ریعنی روز کوری ) اسباب : رفت خون یا قلت نون یا خون کے نکلنے سے ہوتا ہے علاج :- مرطوب اشیاء کا دنیا اور رنون کو گاڑھا کرنے والی اشیاء کا دنیا اور خون کو پیارا کرنے کی تدابیر کہنا صیبان قروان مقام قمل 11 یعنی چھوٹی ھوں۔موٹی ہوں۔بہت بڑی ہوں کا پلکوں پر یہ اسباب آنکھ صاف نہ رکھنا عام غسل نہ کرنا۔میلا بدن کپڑے نا صاف رکھنا ہو گیہوں۔چٹنی کا زیادہ کھانا۔پسی کا کم آنا۔علاج :- سوئے اور نمک کے ساتھ تنقیہ کرنا آنکھ کو صاف کریں سہل دیں۔کیلوں چھڑ کیں۔صبر- گندھک رسونت اور مہندی - افسنتین کے جوشاندہ کے ساتھ ملکہ سرخ ہڑتال میں مل کر کے طلا کریں حمتہ الجفن این تیروں کی خارش ) اسباب : - صاف نہ دینا۔آنکھ کا صاف نہ رکھنا کپڑے صاف نہ رکھنا ، آتشک اور سوزاک اور ان کی بعض ادویہ کو کھا کر کیلومل یا گاٹک ڈالنا خنازیری مزاج کا ہوتا علاج : - افیون جلا کر کا سنی روغن گل کا ملا کر ضماد کرتا۔ة الجفن۔العم یعنی چھیڑوں پر دانہ نکل آویں اور ان میں خارش اسباب : " کسی رطوبت کا لکنا ہو بطور عادت ہو اس کا بند ہو جاتا مثلا نگیر فون ، بواسیر و شفاق کا بند سونا حرب کی جلدی بیماری کا وقعتہ اچھا ہو جانا کہ جن کے اسباب اگر ترقی کریں۔علاج :- عام طور پر بدن کا تنقیہ اور خاص طور پر آنکھ کا تنقیہ کر کے میری ماشہ۔نوش در ماشہ شہر میں ملا کر طلا کریں شہر برائے پڑبال ، پھٹکڑی سوختہ انار - توتب سبر سے اثر محبت کا پھول سم ماشر ، فلفل سیاه ۴ عدد سرم نیا دیں :سفر مرد برید به صدف مروارید - مرجان - چینی خالص اصلی : زجاج سبز - سکه حبت - پاره - سرد چینی مغز کھرنی ، مغز تخم سن - شورہ قلمی ، ملدی ایک ڈال۔سر ایک ایک تولہ علیحدہ علیحدہ کھرل کر کے آب نیمیوں میں ، کا ایک قول کی تھی تو تب سے سبز رتی ، ہلدی ماشہ - حبت کا پھول ماشہ ملا کر سلائی در نہ تک کھرل کریں اور سرمہ بنا دیں۔ہلیلہ افیون نا کر آنکھ میں لگانا۔