بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 74 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 74

حصہ اول ۷۴ سلاق مجربات نورالدین در حقیقت یہ چھیروں کا سفہ ہے اور اکثر اوقفات سوراخ کے بند کرنے سے پیدا ہوتا ہے سباب : کھا جانے والے مادہ سے قبل کی بدبو سے۔اور عام بد بو دارہ تھا کہ کسی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے لگادیں - علاج : تنقیہ کریں ، صحاق بلیلہ ہمراہ گلاب طلا کریں۔چراغ گل چراغ کے تیل کے ساتھ کانسی کے برتن میں سپاری کے ساتھ رگڑ کر طلا کمر میں پانی کے ڈول کا چھڑا جلا کیہ فقیہ میں ملا کر چراغ میں جلا دیں اور اس کا مسہ لے کر روغن سرسوں میں ملا کر طلا کہ میں جست یا تھو کے پانی میں پھیل کر کے لگا ہیں۔روغن : - گدھے کی لید برتن میں ڈال کر نیچے سے سوراخ کر کے اس کا تیل نکالیں اور طلا کریں پہنچے آگ جلا کر پانی میں حل کر کے طلا کریں۔توپ سبز آب لکھ طلا کریں سانپ کی تیجس کی جلا کہ روغن کنجد میں ملا کر طلا کریں سنگ کینچ بصری، توتیا کا فور ، نہات پانی میں تھیں کہ لگا ہیں۔آدمی کے سر کے بال مٹی کے برتن میلا کر چھالیا جلا ہوا۔جونک سوختہ تاثر حبت کا کشتہ ماشہ کا فور ماشہ جاکسور ماشه مدیر مقشره، تور یا سبز ماشه روغن گار میں تین دن تک کانسی کے برتن میں پیسہ کے ساتھ کھرل کریں اور آنکھ میں لگائیں دا) طوطی به زاغ ہوا تو یہ رکان ٹوٹی یا گڈر کا تھوک، بے دور چھوٹی بیری سے لیکر ان کو جلا کہ اس کی خاکستر کو مکھن کے ساتھ کانسی کے برین میں نیم کے دستہ سے پانچ روز گھس کر بطور سرمہ استعمال کریں۔دیبیہ کی رسمی جس سے کنویں کی ٹنڈیں باندھی ہوئی ہوتی ہیں کھول کر دھوپ میں خشک کر کے جلا کر اسکی خاکستر اور کنڈ کی تو ریا کی خاکستر اور خرگوش کے گوبر کی خاکستر اور سمندر جھاگ کر به ماشه من سه تولہ ایک سو ایک بارہ دھویا ہوا میں ملا کر سلاق اور بلوں کی سرخی میں استعمال کر نا مفید ہے۔سند در ۵ ماثر نمک سنگ هم ماشہ باریک کر کے روغن گا کہ ۲۲ ماشہ میں ملاکر کا تسی کے برتن میں پھیلا وال ۲ عدد و اسے کلاہ کے ساتھ گھیں اور استوار پانی کے ساتھ دھو کر آنکھ میں ڈالیں اور پلکوں پر بھی لگا وہیں ۳ استر خان چنین بو بو صدا و شطره ۱۵ یعنی آنکھ کا چھر ایسا ڈھیلا ہو گیا کہ آنکھ کو بیما ر کھول نہ سکے اور بر خلاف اس کے آنکھ کو ایسا تشیخ ہو جانا کہ آنکھ بند نہ ہو اس کے لئے بول بقر بین بفر- دین البقر بین عشر مکہ مساوی ظرف کا انسی بدسته مسی سه روزه سلامیه که سود گرد و وردبیر سی عملا علاج :- فالج اور تشیخ کا علاج کریں اور مزدوروں کا علاج کریں یعنی پلکوں کا سخت ہو جانا اور ان کا آیس میں چمٹ جانا باب : رطوبت و بینیہ کا بند کو جانا یہ کبھی رسولی کی صورت پکڑ جاتا ہے تو محضن کے اندر یا باہر کنارے سے نیچے چمڑے کے اندر ہو جاتی ہے ابد ہضمی فساد کبد و ترشی معدہ اور ریاح امعامر