بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 46 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 46

حصّہ اوّل ۴۶ مجربات نور الدین ایک چاول علیحدہ علیحده کمد تا خم جنگ تولہ اور فتنمایش تولہ پردودھ میں پکا کر ہاتھ پاؤں پر مل دیا تازہ کھلاؤ پوٹاستی بر دمائیں رتی برومائیڈ شربت نیفته قولہ۔شیرہ مغتر تم کد و ۶ ماشہ لعاب اسبغول کم ماشہ۔حرارت کو اس سے کم کیا جائے۔سبات یعنی نیند کا مرض اسباب : - معدہ جگر طحال معام رقم - شانہ مبینہ کی غفر سے پیدا ہونا ہے دماغ کی تکلیف بہت محنت ضعف تپ خواب آور ادویہ بن گوشش پر چوٹ لگنے سے پیدا ہوتا ہے اور بعض قسم کی مچھیل کھانے سے بھی اور بعض ہوا کے باعث سے بھی۔فائدہ :۔اس میں اور غشی میں یہ فرق ہے کہ غشی والے کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے اور اس میں چہرہ کا رنگ متغیر ہوتا۔یہ مرض تند ریج ہوتا ہے اور غشی کا مرض بکرم ہو جاتا ہے غشی اور سکنہ میں یہ فرق ہے کہ سکتہ نہیں رنگت نہیں بدلتی مگر یک دم ہو جاتا ہے نیند والے کو کچھ نہ کچھ بات سمجھا سکتے ہیں اور سکتہ اور اختناق اگریم دانے کو نہیں سمجھا سکتے اور علاج :- سرد مزاجوں میں گفتندس تولہ۔انیسوں یہ ماشہ کا جو شاندہ پلار معجون فلاسفہ کھلاؤ۔تھوڑی یا مرچ سیاہ کی نسوار دو - گرمی میں قصد کرو۔روغن گل۔سرکہ گلاب ماتھے پر رکھو۔سکنجبین پلاؤ تھے کراؤ اور قبض نہ ہونے دو اور اصل اسباب کا علاج کرو اور پاؤں ، ہینڈلیوں۔رانوں ، پسلیوں کی خوب زور سے مالش کرو۔پیار کی یہ لڑکوں کو ایک قسم کا تب اور ایک قسم کی نیند بھی ہوتی ہے۔پرانے طبیب اس کو مروارید یہ باخشخش کہتے ہیں اکبر اعظم نے اسکو سیات کے نیچے لکھا ہے۔علامات : نہایت باریک دانے سینے اور گلے پر لکھتے ہیں اور پیٹ میں نفع ہوتا ہے اور تب بھی ہوتا ہے اور یہ نجار لازمی اور بھی ہوتا ہے۔علاج : علمی تیپ کا علاج کرد مگر بوت تدنه دو - دیگر منطقه ۵ عدد بالٹی باشه الان و دانه با رام ۵ دانہ کا شیرہ تو ہمارے بھائی صاحب کا معمول تھا۔دیگر : بدست گلو الائچی ، ماشه - طباشیر ۲ باشه و ار چینی مورتی دار فلفل و سرخ سیاہ شہر تھوڑا تھوڑا بٹھانا ہمارا اپنا تجربہ ہے گلو اور میٹھی کا فیسباندہ دنیا۔دیگر ، سیاہ مکھی کا سرکاٹ کر ایک ماشہ اجوائن ہیں اس لکھی کو رکھ کر پہلے دن دنیا دوسرے دن دویکھیاں نہ تیسرے دن تین علی ہذالقیاس سات تک دنیا یہ ہمارے ملک کی عورتوں کا رواج ہے پھر اسی طرح بند رج کم کرتی ہیں۔امراء کے واسطے سنگ پشت کی بڑی ، ماشه ، سر دارید که رتی بیج مرجان به رقی میفته تک کھلانا ہمارے امیروں کے لئے ایک خوش کن دوا ہے۔مرغ عریف :- یہ ایک مرض ہے جس سے افعال جس اور انتصاب کو یعنی کھڑا ہو جانا ، باطل ہو جاتے ہیں اسباب:۔حرام مغز یا اس کے پردوں کا انتہاب۔کھوپری کی بیماریاں کدو دانہ دانتوں کا در در کثرت جماع شراب