بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 39 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 39

حصہ اول ۳۹ مجربات نور الدین (۳۲) پیری ایسٹک ہیڈک اسباب:۔سرد میرا سرد پانی۔سردیو کے خوشبو دار سردو چیزوں کا سونگھنا تشک کی مرض پیدا ہوتا ہے۔علامات : درد گھو پری سے باہر معلوم ہوتا ہے اور آتشک میں ایک خاص جگہ دردہ ہوتا ہے رات کو زیادتی کرتا اور دبانے سے زیادہ ہوتا ہے۔علاج :- رفع قبض کرو ہمراہ گر گریس پودرہ گرین اور کالوسنتھ کمپونڈھ گرین کے اور پھر تسکین درد کے واسطے ڈو درس پوڈرل گرین کھلاؤ۔دیگر : - اگر آتشک ہو تو دار چکنہ یا رسیکیور ایک گرین دیں۔دیگر رسکپور گرین ایو ڈایڈ آف ٹائیم ، گرین ڈائر ۱۶ اونس بخوراک ایک اونس تین دفعہ دن میں اور مراقی کو ادویہ کا نام نہ بتلا دیں۔دیگو : - ایو ڈائڈ آف پتاسیم ها گرین ٹنکچر با یوسائی کسی ۱۵ بودند همراه جوشانده عشبہ پلادیں عصابہ تعریف :۔ساتویں جھوڑ کی کسی شاخ کا درد ہے ایک شارخ ابرو کہ آتی ہے اور دوسری اوپر کے جبڑے سے ناک ہے تیسری شاخ پہنچے کے جبڑے میں پھیلتی ہے لوگ ایسی دردمیں غلطی سے دانت نکلوادیتے ہیں تک پہونچتی اور تکلیف غالباً دور نہیں ہوتی۔اسباب : - صفراء کے رقیق ہو جانے یا خون اور صفرا یا بلغم کے رفیق ہو جانے سے درد ہوتا ہے اور عصبی خرابی بھی اُس کا باعث ہے۔علامات :۔درجہ اکبر د میں ہوتا ہے علاج : جونکیں لگوانا۔مگر پہلے شیر خشت سے رفع قبض کرو۔دیگر :- طبا شیر ماشه زعفران ۴ رتی - افیون کہ رتی - شیر زنان ۱۵ بوند - روغن گل گئی نسوار ہیں۔اور افاقہ کے وقت کو نین وغیرہ ادویہ نوبت روکنے والی کھلادیں قلت دم میں اور یہ ملنے اور فولاد مفید ہے اگر قبض نہ ہوہ اور مریض کے ہونٹ سرخ نہ ہوں۔تلخ (۳۴) اسباب : بدن کے بخارات سے جس کو اس زمانہ میں عیسی درد کہتے ہیں اور پہلے لوگ معدے کی خرابی جگر طلحال کی خرابی عام خرابیوں کی وجہ سے قرار دیتے تھے۔علامات۔یہ در دو بھی وائیں اور کبھی بائیں جانب کبھی آگے اور کبھی پیچھے کے حقہ سر میں ہوتا ہے سامنے علاج :- شہر کی دردسر کی طرح اس کا علاج کرو۔فاضل ریکی کے کیا معنی عیسی شقیقہ میں سرگرم نہیں ہوتا اور کبھی ہوا مرتا ہے اور گرم، اخلاط میں سرگرم ہوتا ہے علاج دیگر: معتبر برانشہ اور کاستی به ناشتہ یا بلیلہ ۳ ماشہ اور معتبر کے بائنہ ٹھگو کر پلا دیں۔و