بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 381 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 381

مجربات نور دین ھے دوم پاس کے مواد کو بھڑکاتی ہے۔منع ہے۔اگر مشربت دنیا ہو۔تو بہت پانی ملا کر دیں۔اور کھٹائی اسکی مصلح ہے۔نتوں میں غلط سے مراد خون بلغم - صفراء سودا - منی - شیر چربی، موٹی چیر بی وغیرہ رطوبات ہیں۔اسباب عفونت سے :۔آب و ہوا۔نشیب وقرب پائینوں کا خصوصاً گندے پانی اس کی باقی بمت ملاحظہ ہو ، بیا ض حملی در می۔سمٹی ، بلغمی فائدہ۔اس کی مدت ۱۸ - ۴-۶۰ یوم ہے۔اسباب - لیسدار بلغم - ترشی بلغم تمکین یعنی بلغم - ملغم میتریں۔فالکرہ۔اس تپ میں پیشاب کا دیکھنا ضروری نہیں۔کیونکہ اس پر کوئی مار نہیں۔البتہ تنبض دیکھنے پر بڑا بھاری مدار ہے۔پیشاب سفید پتلا پھر سرخ ومیلار نصیح کے نہ ہونے سے بلکہ روی ہونے سے۔صنعت معدہ در و غم معدہ عظم لحال - کسل ، ابا سی اور انگڑائی۔فائدہ مر رسم عادت - اغذیہ اور شہر کا لحاظ رکھو۔علامات بلغمی تپ: اگر نوبتی ہو تو ۱۸ گھنڈ تپ اور 1 ہے۔اس کا مادہ خارج عروق ہوتا ہے۔گھنٹے آرام رہتا اس کی بڑی بھاری علامت یہ ہے کہ زبان مائل سفیدی ہو۔اور منہ کا ذائقہ بگڑ جائے۔-۲- اگر بلیچی تیپ لازم ہو تو اس کو نشتہ کہتے ہیں۔یہ وق کے مشابہ ہوتا ہے، مگر چہرہ مفقوق کی طرح نہیں ہوتا۔اس کا مادہ داخل مروق متعفن ہوتا ہے۔- الفیا لوسی۔اس میں اندر تو سردی ہوتی اور باہر تیپ ہوتا ہے۔اور پیشاب بالکل خام یہ علیم بھاجی سے ہوتا ہے ہم گھنٹہ سے ہو گھنڈ تک رہتا ہے۔بوڑھوں میں مہلک ہے۔اس کا انجام استقار ہو سکتا ہے۔سودا ویت ہمراہ ہوتی ہے۔علاج۔ہلیلہ سیاہ زرده تر بلد رشکردو۔لیفوریا۔اسمیں اندر تپ اور باہر برورت ہوتی ہے۔اور اس میں علیم اور صفرار ملے ہوئے ہوتے ہیں۔اگر یہ تپ خالص صفرار سے ہو۔تو اس کو طبقور وس کہتے ہیں۔علاج - روغن گل - روغن زیتون کی مائش، زوفا کا جو شاندہ ہمراہ - ایک تیپ وہ ہوتا ہے کہ بدن میں کوئی جگہ باہر اور کوئی امدار گرم ہوتی ہے۔اسی طرح کوئی جگہ اندر اور کوئی باہر سرد ہوتی ہے۔ایک تیپ مبلغی ایسا ہوتا ہے کہ جس میں منشی ہوتی ہے۔سکنجین