بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 351 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 351

مجربات امور وین رعته دوم دیگر سوڈا بنزدیک گرین، سوڈا بائی کارب ۲۰ گرین ایونم کو انگرم ۲ گرین ایک انکو را دارم و اونس انکوا اپنی اولس یک تیمچہ صبح و شام پلانا۔۳۵- عتار کاذب :- یعنی سائنس کے راستہ میں کا ذب تحصیل کا پیدا ہو جانا۔اس کے تین درجے ہیں۔پہلے درجہ میں بخار، معنو دو گی جریان رطوبت ہوتا ہے دوسرے درجہ میں کھانسی میں سخت آواز ہوتی اور شریر ہوتی اور گلا دبانے سے درد کرتا ہے ، زبان کا خلفہ اور وسط مکدر ہوتا اور کنارے سرخ ہوتے ہیں۔تیسرے درجہ میں سائنسی تنگ ہو جاتا ہے۔پچھلی طرف کو تشیخ ہو جاتا ہونٹ نیلے ہو جاتے ، اطرافند سرو ہو جاتے پسینہ آتا اور موت واقع ہو جاتی ہے۔علاج : : سردی سے بچا کیں۔گرم پانی میں بٹھا لیں۔ایسیکا کی پانچ پانچ بوند پلادیں۔:۔پھر ، تولہ مصر کرتے اور فقیہ الر یہ اور حمزہ پر جونک لگاتے اور مرہم سیماب ملتے۔اور کیا بول نفت گرین یا اپیکاک پلاتے ہیں۔:۔اس درجہ میں رائی کے پانی میں بٹھاؤ۔تو تیا ئے سبز پا یا برگرین پر ررہ پندرہ منٹ کے بعد دو اور تمام گلے پر پلستر لگاؤ ۳۶ - دارم قصته الریہ :- علامات :۔اسمیں تپ امرد کی منی ہوتی جسکی شدت رات کے ابتدائی حصہ میں ہوتی ہے۔اور کھانسی کے ساتھ سنتے ہو جاتی ہے علاج :- جونک لگانا اور نہ کام کا علاج کرنا۔۳۷ - خناق یعنے دفتر یا :- علامات : - لوزتین سرخ ہونگے۔بچہ دودھ نہیں پا سکتا۔بخار اور کسل ہوتا۔علاج۔رفع قبض کریں۔تھے کر انہیں۔جونک لگوا لیں۔اگر قوی ہو تو ورز آپ کا شکر یا آپ پھٹکڑی حلق میں ی کہ ایں۔گرم پانی کی بھاپہ دیں۔پاکشورہ کریں۔ڈبہرہ یعنے کیپلری بر ٹکائیٹس :- یعنی اور ام عروق شعریہ یہ ریہ کی باریک نالیوں کا درم ہوتا ہے۔علامات : بخار ، قبض ، لفح ہوتا۔بچہ پہلی مارتا ہے۔آخیر میں ام الصبیان ہوتا ہے۔علاج :۔قبض میں کسٹر آئیل دنیا۔اپریکا کی اس قدر دو کرتے آجا دے۔کمر یک گرم پانی بھی بٹھانا۔سینہ اور پشت پر رائی کا پلیسٹر لگا واہ برگ عشق پیچہ پیس کر پلانا اکسیر ہے ۳۹- ذات العربیہ :۔اس کے تین درجہ ہیں۔