بیاضِ نورالدّین — Page 350
مجربات موردین ۲۵۰ حصہ دوم ۳۲ زکام : اسباب : سردی ، قبض ، کرم ، خروج استان ، علاج :۔خشک ریشہ کو روغن شیریں میں تر کے صاف کریں گرم کپڑے مریض کو بہا دیں۔اصلاح باعث کی کریں جو مینیم اپریکاک و بوند دیں۔دن میں چار دفعہ بلکہ اس کے ساتھ جھمیں بوڈر ۲ گرین کیا لوئل کا گرین۔قبض کی حالت میں دیں۔یہ دوائی رافع قبض اور معرق ہے۔گرم پانی کی بھاپ دیں۔گرم پانی سے غسل کرائیں۔کسٹر آئیل دیں۔ہاتھ پاؤل کو گرم رکھیں۔پاستور یہ کریں۔۳۳ بچہ کی کھالی۔اسباب - وہی اسباب ہیں جو عام کھانسی کے ہیں۔سردی ، رطوبت ، صنعت ، نزاکت، ہضم، اور غذا کا ری ہونا۔علاج۔گرم پانی کی بھاپ دیں۔دن میں تین چار وقفہ کریں۔اس سے بلغم رقیق ہوتا ہے۔ایک برس کے بچہ کوا ٹیم اپریکاک ، بوند - شهد ماته بعرق بادیان ہماشہ، علی الصباح بلانا۔یا وا بیتم اپیکاک کم بوندرون میں چار دفع پلانا۔پھر کاڈ اور آپکی دو بوند پلانا مفید ہے۔ٹکور کرنا اور اس کپڑے پہنانا بھی مفید ہے۔تا کہ ہوا کا دھکہ نہ لگے۔کیچو پیٹ آئل اور رو عن سرسوں تین دفعہ دن میں مست گھنٹے کے بعد ملنا مفید ہے۔شہر اور نمک آگ پر گرم کریں۔جب پانی کی طرح ہو جاوے پلانا۔آپ اور کی، آپ اردو سہ شاخ گوزن، شہر اجوائن دیسی منہ میں ٹپکانا۔گرہ سنگھی، دار فلفل ، درب السوس باریک کر کے پہلے زمانے کے لوگ چٹایا کرتے تھے۔شاخ گوزن برگ پانی جو این بار یک پلیس کر گلے میں ڈال دیتے تاکہ بچہ نگل جاوے۔گل گاو زبان ، گل بنفشر ، عناب، اصل السوس بھگو کر پلا دیں۔رفع قبض کرنا۔سینہ کو گرم کرنا ، آرد عناب و خطمی کھلانا۔گاو زبان سوخته و ماشه - نخستہ جلیلہ ۳ ماشتم ، درب السوس ورتی۔اپریکاک 4 رتی انمک سیاہ ایک عرقی باریک کر کے خونہ اک ایک سے دور تھی۔۳۴- تهیقه: یہ سخت کھانسی دوری ہوتی ہے۔اس کو کال کھانسی اور کو کو کھا سنی بھی کہتے ہیں۔جاب: سروی رطوبت۔روی غذا ئیں اور ردی ہوائیں۔علاج : عام نیلہ کا علاج کریں۔کافور، مشک، چیند کی گول بقدر باجرہ ، فر فقل، سنبل، بادرنجبویہ کا جوشاندہ ہیں۔یہ سب او دیر دافع تشیخ ہیں۔روین با دام فقرات الظہر پر ملیں اور چپٹا دیں بھوڑی مقدار ہنگ کھلادیں۔شیق : ا شکرتیغال ،ماسٹر یکٹر سنگی و ماشه - نمک سیاه ماشه نیل مانشته سیستم تھی ایک عدد گولی بقدر یک سرخ - صبح و شام - شکر تیغال، گڑ سنگھی ، سوڈا۔رب السوس، نمک سیاہ اوانز الائی مساو الوزن خوراک ہم رقی۔دیگر ربا السوس ، شہد اور نمک سیاہ ملا کر نیم گرم چٹانا۔