بیاضِ نورالدّین — Page 30
حصہ اول مجربات نور الدین دیگر ، غم سری مدیر به تن می کی نسوار دینا۔دیگر اونٹ کی سی جا کر چار نہ شیر اس میں اتر کر کے اوار یا علی علوم دریای بی ریا میں ملی ہے ره فلفل سرخ آٹھ پر پانی میں تر کر رکھیں اس کا آب زلال سر درد میں ماتھے پر لگانا مفید ہوتا ہے۔دیگه درباره ماشه با دام 4 ماشہ۔خبارین و ماشہ کا مسہل عمدہ ہے۔غذا : پیونده تیرے کھوتہ ، کباب - آب نخود - صداع سوداوی اسباب پرانا پنیر پرانا کہ انکلا۔عرس میگن گائے یا بھینس کا گوست - اخروٹ ، خسر ماہ خشک پیاز رائی۔، بہت گرم ادویہ۔جنگلوں کا سفر موسم گرما میں کثرت سے استفراغ ہونا۔روزہ۔علاج :- صداع یاس اور خشکی والی سردرد کا علاج مد نظر رکھو اور پہلے نفع کرو پھر مسہل رو۔پھر یہی بلغم والی ادویہ کفایت کریں گی نسی تدبیر علاج :- سفان - بادرنجبویہ نیلوفر، سوڑیاں ، پیج باریاں۔بیج کانی منفی۔ملٹھی یہ کل یا لبعض ادویہ لے کر اس کے جوشاندہ میں سکنجبین ملا کر چند روز پلا دی جب قاروہ مائل سیاہی اور گاڑھا ہو جائے۔تب مسہل دوجب ایارج - ترنجبین سناء الناس - ریوند - ہلیلہ کا - پوست ہمارا تجربہ یہ ہے : کہ ایسے بیماروں کو با مرالجین سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔فائدہ : تیز سہل ایسے بیماروں کو قطعا نہ دو۔دودھ کا ملانا ان میں بہت مفید ہے اور کبھی کبھی فصد بھی فائدہ کرتا ہے۔گلقند گل کپاس ۲ تولہ اور مسجون نجاح 4 ماشہ بھی بہت مفید ہوتی ہے فائدہ : پرانے سر درد میں چاول یا گندم شیر آگ میں ہفت بار مدیتہ کردہ کی تصوار بہت مفید ہوتی ہے۔یا را شف، برمن کے لئے انکی اور تنقیہ ایا این فیقر اور غاریقون یا اطریفل زمانی کے بعد روغن نیستہ ناگ میں ڈال دیں دیگیره: - برگ کشمیری سنبل الطیب - گل خطمی کشنیز کا پھل حکوفہ کنیز سفید - لائچی خورد ، گل سرخ با نمک شیشہ ایک سیر شیب ، قوله تونی سبز بہ تولہ ایک سیریم علویہ مں رکھ کہ آگ دو اس طرح کہ ایک سیر تے اوپر اس کے ہوں اور ایک سیر نیچے ہوں راس کی نسوار دنیا با دانشت : - ایسی بیماریاں جب پرانی ہو جائیں تو مالخولی ، آتشک اور جذام میں جو ادویہ تحریر ہی وہ بہت مفید سوتی ہیں۔ان کا استعمال کرانا چاہیئے اور بلیسٹر بھی مفید ہوتا ہے۔و صداع ریجی۔بلکہ عصبی کیونکہ ہر درد عصبی کو ہمارے ملک میں بانی کیا در رکھتے ہیں۔علامات - درد ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلتا رہتا ہے۔علاج - باریان ۶ ماشه ، انیسون به ماشہ کا جو شاندہ اور گلقند ۲ تولہ بہت مفید چیز ہے دیگر : کھوتی تو لہ اور طریقل زمانی تولہ فائدہ کرتا ہے۔دیگیر :- سیلوس گندم اور منگ کی ٹکور بھی فائدہ مند ہے۔ه دیگیر، تم ہالیہ کا ضماد پیشانی پر فائدہ کرتا ہے۔